رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

برٹش کونسل کی مجرمانہ غفلت؛ اے لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے سے 25 ہزار طلبہ کی محنت اور کروڑوں روپے برباد

میں جب ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، یہ تعلیمی بورڈ سالانہ تقریباً پچاس ارب روپے پاکستان سے باہر منتقل کرتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ پرچے کی حفاظت یقینی بنانے میں مکمل ناکامی ہوئی ہے۔
برٹش کونسل کی غلطی

اعداد و شمار کے مطابق ہر طالب علم نے صرف ایک امتحان میں شرکت کے لیے ادارے کو تقریباً پچاس ہزار روپے ادا کیے ہیں۔

April 29, 2026

پاکستان میں اے لیولز کے طلبہ ایک بار پھر تعلیمی نظام کی سنگین کوتاہی کا شکار ہو گئے ہیں جہاں ریاضی کے امتحان سے محض دو گھنٹے قبل پرچہ سوشل میڈیا پر عام ہو گیا جس نے ملک بھر کے تقریباً پچیس ہزار امیدواروں کی سال بھر کی محنت، لاکھوں روپے کی فیسوں اور ذہنی سکون کو خاک میں ملا دیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ہر طالب علم نے صرف ایک امتحان میں شرکت کے لیے ادارے کو تقریباً پچاس ہزار روپے ادا کیے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے، یہ تعلیمی بورڈ سالانہ تقریباً پچاس ارب روپے پاکستان سے باہر منتقل کرتا ہے لیکن اس کے باوجود یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ پرچے کی حفاظت یقینی بنانے میں مکمل ناکامی ہوئی ہے۔

والدین اور طلبہ کا کہنا ہے کہ بھاری رقم وصول کرنے کے باوجود امتحانی مواد کی حفاظت نہ کرنا ادارے کی مجرمانہ غفلت ہے جس کا کوئی مداوا نہیں کیا جا سکتا۔ حالیہ صورتحال کے مطابق ادارے نے پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز تو کر دیا ہے اور فی الحال اس مخصوص پرچے کو منسوخ بھی کیا گیا ہے لیکن متبادل تاریخ یا نمبروں کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

اس صورتحال کی وجہ سے طلبہ میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے اور وہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں صرف دوبارہ امتحان کی تاریخ نہ دی جائے بلکہ اس ذہنی اذیت کا حساب بھی دیا جائے کیونکہ ان کے یونیورسٹی داخلوں اور وظائف کا انحصار انھی نتائج پر ہوتا ہے۔ بار بار کے ان واقعات نے بین الاقوامی سطح پر پاکستانی طلبہ کی ساکھ کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔

دیکھئیے:کراچی کے رایان حبیب نے 15 گھنٹوں میں ’آئرن مین‘ ٹرائیتھلون مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *