برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز کا فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ابتدائی طور پر 7 دہشتگرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

August 15, 2026

شمالی وزیرستان کے ٹنڈی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے کی زد میں آ کر ٹی ٹی پی کا خطرناک خارجی دہشتگرد ابوبکر عرف سبین ہلاک ہو گیا۔

August 15, 2026

غزہ امن منصوبہ: پاکستان کا بورڈ آف پیس کی پیش رفت کا خیرمقدم

پاکستان نے غزہ امن منصوبے کے تحت ہتھیاروں میں کمی اور بورڈ آف پیس کی پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ دہرا دیا۔
غزہ امن منصوبہ: پاکستان کا بورڈ آف پیس کی پیش رفت کا خیرمقدم

پاکستان نے غزہ امن منصوبے اور بورڈ آف پیس کی پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا۔

August 1, 2026

پاکستان نے غزہ امن منصوبے کے تحت ہتھیاروں میں کمی کے عمل پر عمل درآمد کے لیے بورڈ آف پیس کے تحت ہونے والی پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ اہم اقدام خطے میں پائیدار امن کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔

پاکستان نے اس پیش رفت کے حصول میں اہم کردار ادا کرنے والے ثالثی ملکوں بالخصوص امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کی مسلسل اور پرخلوص کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں یہ پیش رفت بورڈ آف پیس کے لیے ایک بڑی اور اہم کامیابی کی حیثیت رکھتی ہے۔

پاکستان نے اس امید کا اظہار بھی کیا ہے کہ اس اہم پیش رفت کے بعد غزہ امن منصوبے کے تحت کیے گئے تمام دیگر وعدوں پر بھی شفاف اور ٹھوس اقدامات کے ذریعے مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

دفترِ خارجہ نے تاکید کی کہ یہ تمام تر کوششیں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول کی راہ ہموار کریں۔ یہ عمل بین الاقوامی قانون کے مسلمہ اصولوں اور اقوامِ متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق ایک قابلِ اعتماد اور مقررہ مدت پر مبنی سیاسی فریم ورک کے تحت مکمل ہونا چاہیے۔

پاکستان نے اپنے بنیادی اور اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سیاسی عمل کا حتمی نتیجہ 1967 سے قبل کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد، خودمختار اور جغرافیائی طور پر متصل فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں نکلنا چاہیے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

دیکھیے: بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

متعلقہ مضامین

برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *