...
پاکستان اپنی سرزمین کے خلاف ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور کسی بھی قیمت پر دہشتگرد عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا

March 26, 2026

پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی امریکی تجاویز کا جائزہ لیا گیا، تاہم یہ تجاویز زیادہ تر امریکا اور اسرائیل کے مفادات کے مطابق ہیں۔

March 26, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک مرحلے پر کیس بند کر دیا تھا، تاہم ایف آئی اے کی اپیل منظور ہونے کے بعد تحقیقات دوبارہ شروع کی گئی اور معاملہ دوبارہ شدت اختیار کر گیا۔

March 26, 2026

سرحدی علاقوں میں جاری کشیدگی کے باعث طالبان نے داعش، ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے وابستہ عناصر کو کنڑ، نورستان اور ننگرہار جیسے علاقوں سے منتقل کر کے اندرونی صوبوں، خصوصاً فاریاب، میں منتقل کیا ہے۔

March 26, 2026

پاکستان پر پے در پے حملوں کا منہ توڑ جواب؛ پاکستانی فورسز کی جوابی فضائی کارروائی میں ہلاک 46 شرپسندوں کی کابل میں نمازِ جنازہ ادا۔ اسلام آباد نے ملکی دفاع کے لیے ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعادہ کر دیا

March 26, 2026

میچ کے موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں،

March 26, 2026

عید کے بعد آپریشن غضب للحق دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: دفتر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کے خلاف ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور کسی بھی قیمت پر دہشتگرد عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا
عید کے بعد غضب للحق دوبارہ شروع

عیدالفطر کے موقع پر برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن کو عارضی طور پر روکا گیا تھا، تاہم اب یہ وقفہ ختم ہو چکا ہے اور کارروائیاں دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔

March 26, 2026

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن “غضبُ الحق” دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ عیدالفطر کے موقع پر برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن کو عارضی طور پر روکا گیا تھا، تاہم اب یہ وقفہ ختم ہو چکا ہے اور کارروائیاں دوبارہ شروع کر دی گئی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ ایک ہدفی (ٹارگٹڈ) آپریشن ہے جو صرف دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور ان کے معاون انفرااسٹرکچر کے خلاف جاری رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین کے خلاف ہونے والی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور کسی بھی قیمت پر دہشتگرد عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آپریشن کی بحالی خطے میں سکیورٹی صورتحال اور سرحد پار دہشتگردی کے تناظر میں اہم پیشرفت ہے۔

دیکھئیے:فاریاب میں داعش کی عید پارٹی ، کئی بڑے دہشت گرد موجود

متعلقہ مضامین

پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی امریکی تجاویز کا جائزہ لیا گیا، تاہم یہ تجاویز زیادہ تر امریکا اور اسرائیل کے مفادات کے مطابق ہیں۔

March 26, 2026

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک مرحلے پر کیس بند کر دیا تھا، تاہم ایف آئی اے کی اپیل منظور ہونے کے بعد تحقیقات دوبارہ شروع کی گئی اور معاملہ دوبارہ شدت اختیار کر گیا۔

March 26, 2026

سرحدی علاقوں میں جاری کشیدگی کے باعث طالبان نے داعش، ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے وابستہ عناصر کو کنڑ، نورستان اور ننگرہار جیسے علاقوں سے منتقل کر کے اندرونی صوبوں، خصوصاً فاریاب، میں منتقل کیا ہے۔

March 26, 2026

پاکستان پر پے در پے حملوں کا منہ توڑ جواب؛ پاکستانی فورسز کی جوابی فضائی کارروائی میں ہلاک 46 شرپسندوں کی کابل میں نمازِ جنازہ ادا۔ اسلام آباد نے ملکی دفاع کے لیے ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعادہ کر دیا

March 26, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.