...
پاکستان اور افغان طالبان کے وفود چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں بیجنگ کی ثالثی میں جنگ بندی، سرحدی تنازعات اور سکیورٹی معاملات پر اہم مذاکرات ہوں گے

April 1, 2026

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے 18 امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو دہشت گردی میں معاونت کا الزام لگا کر ‘جائز ہدف’ قرار دے دیا اور ملازمین کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے

April 1, 2026

ایران نے سعودی عرب، قطر، یو اے ای اور کویت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف امریکی یا اسرائیلی کارروائیوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں، بصورتِ دیگر جوابی کاروائی کی جائے گی

April 1, 2026

خیبرپختونخوا کے اضلاع باڑہ اور بنوں میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کر دیا، جس پر وزیرِاعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے

April 1, 2026

بیجنگ میں اسحاق ڈار اور وانگ ای کی ملاقات؛ مشرقِ وسطیٰ کے لیے مشترکہ ‘پانچ نکاتی اقدام’ کا اعلان اور سی پیک ٹو کے تحت اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

April 1, 2026

پاکستان اور افغانستان کے وفود میں سکیورٹی، دفاع اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام شامل ہوں گے، جو سرحدی صورتحال، دہشتگردی اور باہمی تعلقات کے امور پر بات چیت کریں گے۔

April 1, 2026

پاسدارانِ انقلاب کی 18 امریکی کمپنیوں کو وارننگ، حملوں کا الٹی میٹم جاری

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے 18 امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو دہشت گردی میں معاونت کا الزام لگا کر ‘جائز ہدف’ قرار دے دیا اور ملازمین کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے 18 امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو دہشت گردی میں معاونت کا الزام لگا کر 'جائز ہدف' قرار دے دیا اور ملازمین کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے

ایران کی آئی آر جی سی نے مائیکروسافٹ، گوگل اور ایپل سمیت 18 امریکی کمپنیوں کو جوابی کاروائی کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ تہران کی جانب سے ملازمین کو انخلا کا الٹی میٹم جاری کر دیا گیا ہے

April 1, 2026

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے مائیکروسافٹ، ایپل، گوگل، انٹیل اور بوئنگ سمیت 18 بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے انہیں ‘جائز فوجی ہدف’ قرار دے دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ اقدام امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حالیہ دہشت گردانہ کاروائیوں اور اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ میں ان کمپنیوں کے مبینہ کردار کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے اعلامیے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ کمپنیاں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جاسوسی اور قاتلانہ حملوں میں معاونت فراہم کر رہی ہیں۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں اب ایران کی جوابی کاروائیوں کی زد میں ہوں گی۔

آئی آر جی سی نے ان کمپنیوں کے ملازمین اور دفاتر کے گرد و نواح میں مقیم شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ممکنہ حملوں سے بچنے کے لیے ایک کلومیٹر کے قطر تک کا علاقہ فوری طور پر خالی کر دیں۔ تہران کے وقت کے مطابق یکم اپریل کی رات 8 بجے ان اہداف کو نشانہ بنائے جانے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے نام پر دہشت گردی کی سہولت کاری کرنے والے اداروں کو اب نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔

دیکھیے: جھل مگسی کے تھانہ کوٹرا پر فتنہ الخوارج کا حملہ؛ 11 سالہ بچہ شہید، دو حملہ آور ہلاک

متعلقہ مضامین

پاکستان اور افغان طالبان کے وفود چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں بیجنگ کی ثالثی میں جنگ بندی، سرحدی تنازعات اور سکیورٹی معاملات پر اہم مذاکرات ہوں گے

April 1, 2026

ایران نے سعودی عرب، قطر، یو اے ای اور کویت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین ایران کے خلاف امریکی یا اسرائیلی کارروائیوں کے لیے استعمال نہ ہونے دیں، بصورتِ دیگر جوابی کاروائی کی جائے گی

April 1, 2026

خیبرپختونخوا کے اضلاع باڑہ اور بنوں میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کر دیا، جس پر وزیرِاعظم اور وزیر داخلہ نے فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے

April 1, 2026

بیجنگ میں اسحاق ڈار اور وانگ ای کی ملاقات؛ مشرقِ وسطیٰ کے لیے مشترکہ ‘پانچ نکاتی اقدام’ کا اعلان اور سی پیک ٹو کے تحت اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

April 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.