ضلع باجوڑ میں پولیس چیک پوسٹ پر رات پر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا،
تفصیلات کے مطابق یہ حملہ ڈھیرکئی علاقے میں ہوا، جو
تحصیل سلارزو میں واقع ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق حملے سے چیک پوسٹ کو جزوی طورپر نقصان پہنچا،
یہ بات قابل توجہ ہے کہ چیک پوسٹ کو 7 ماہ پہلے خالی کرایا گیا تھا
دیکھیں: افغان حکومت کی دہشتگرد گروہوں کو مبینہ حمایت علاقائی امن کیلئے خطرہ بن گئی