وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا خصوصی خط کونسل کی صدر کے حوالے کر دیا ہے۔

June 19, 2026

امریکہ نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر کے ان کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

June 19, 2026

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محمد عامر اور فہیم اشرف پر جرمانہ عائد

محمد عامر اور فہیم اشرف نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے جس کے بعد ان پر میچ فیس کا 10، 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
محمد عامر اور فہیم پر جرمانہ

محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد دونوں پلیئرز آپس میں الجھ پڑے۔ محمد عامر نے فہیم اشرف کو پویلین واپس جانے کا اشتعال انگیز اشارہ کیا جس پر فہیم اشرف نے سخت ردعمل دیا

April 24, 2026

پاکستان سپر لیگ 11 کے 34 ویں میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محمد عامر اور فہیم اشرف پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ راولپنڈی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میدان میں تلخ کلامی ہوئی جس پر میچ ریفری نے ایکشن لیا۔

محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہونے کے بعد دونوں پلیئرز آپس میں الجھ پڑے۔ محمد عامر نے فہیم اشرف کو پویلین واپس جانے کا اشتعال انگیز اشارہ کیا جس پر فہیم اشرف نے سخت ردعمل دیا اور عامر کی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔ اس دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان شدید نوک جھونک ہوئی جسے ساتھی کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کروا کے ختم کرایا۔

میچ ریفری نے دونوں کھلاڑیوں کو پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا۔ محمد عامر اور فہیم اشرف نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے جس کے بعد ان پر میچ فیس کا 10، 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی حکام نے واضح کیا ہے کہ میدان میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: مسلسل 8 ناکامیوں کے بعد راولپنڈیز کی پہلی فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

متعلقہ مضامین

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *