پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے

July 30, 2025

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف مقامات پر شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ جن میں سرفہرست ایف سیون، ایف سکس، جی نائن، جی سکس، بنی گالہ، بلیو ایریا، بہارہ کہو، آئی جے پرنسپل روڈ اور سیٹلائٹ ٹاؤن سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔

جڑواں شہر راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کی بندش کی شکایات بھی سامنے آئیں، ضلعی انتظامیہ اورواسا نے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔

مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے، شہریوں کوہدایت جاری کی گئی ہیکہ وہ بلا ضرورت سفرسے گریز کریں اوراحتیاطی تدابیراختیارکرتے ہوئے بجلی کے کنکشن اور ندی نالوں سے دور رہیں۔

محمکہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ اگست میں اسلام آباد، پنجاب سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ لہذا شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اٹھاتے ہوئے بلا ضرورت سفر سے گریز کریں۔

دیکھیں: تفریح ضروری ہے مگر زندگی اس سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔۔۔

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *