امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

کشمیر کی صحافتی برادری سوگوار، سینئر صحافی عبدالرشید شاہ کے انتقال پر محکمہ اطلاعات کا تعزیتی اجلاس

اردو روزنامہ ندائے مشرق کے چیف ایڈیٹر عبدالرشید شاہ کے انتقال پر محکمہ اطلاعات کشمیر کے ملازمین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
سینیئر صحافی عبدالرشید شاہ انتقال کر گئے

جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر سید شہنواز بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد رفیق زلہ، کلچرل آفیسر کشمیر سمیت محکمہ کے افسران اور ملازمین نے سوگوار اجلاس میں شرکت کی

March 8, 2026

سری نگر: معروف کشمیری صحافی اور اردو روزنامہ ندائے مشرق کے چیف ایڈیٹر عبدالرشید شاہ کے انتقال پر محکمہ اطلاعات کشمیر کے ملازمین نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم مختصر علالت کے بعد جمعہ کے روز انتقال کر گئے، جس سے کشمیری صحافت ایک تجربہ کار اور سینئر شخصیت سے محروم ہو گئی۔

اس موقع پر جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن کشمیر کے دفتر میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر سید شہنواز بخاری، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد رفیق زلہ، کلچرل آفیسر کشمیر سمیت محکمہ کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔

تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن نے کہا کہ عبدالرشید شاہ کا انتقال کشمیر کی صحافتی برادری کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نے صحافت کے میدان میں طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور اپنی پیشہ ورانہ لگن اور دیانت داری کے باعث صحافتی حلقوں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر محکمہ اطلاعات کے دیگر افسران اور ملازمین نے بھی عبدالرشید شاہ کی صحافتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی پیشہ ورانہ وابستگی اور صحافت کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

دیکھئیے:بھارتی مظالم نے کشمیری عوام کی ذہنی صحت کو شدید متاثر کیا ہے

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *