اس سے قبل ہائی کورٹ آف جسٹس کے جج رچرڈ اسپئیرمین کے سی نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

March 4, 2026

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق صرف 2025 کے دوران 1,100 سے زائد عوامی کوڑوں کی سزائیں ریکارڈ کی گئیں، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہیں۔

March 4, 2026

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔

March 4, 2026

آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین معرکے میں افغان طالبان کو غیر معمولی جانی و مالی دھچکا لگا ہے؛ 4 مارچ کی شام تک 481 جنگجو ہلاک اور سینکڑوں چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں

March 4, 2026

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں میں اتوار کے روز احمدی نژاد شہید ہوگئے ہیں۔

March 4, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں نوجوانوں کو خاندانوں کی رضامندی کے بغیر فرنٹ لائنز پر بھیجا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں سے متعدد افراد کو سرحدی علاقوں کی جانب منتقل کیا گیا ہے۔ صوبہ تخار سے ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ جبری بھرتیوں میں طالبان ارکان اور عام شہریوں کے درمیان فرق نہیں رکھا جا رہا اور مقامی طالبان افسران کے ذریعے افراد کو کابل منتقل کر کے وہاں سے سرحدی محاذوں پر بھیجا جا رہا ہے۔

March 4, 2026

شہباز شریف نے امریکی صدر کو امن کا علمبردار قرار دے دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے انہیں امن کا علمبردار قرار دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکی صر ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے پاک بھارت جنگ بندی کی کوشوں پر ان کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی

September 26, 2025

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جمعرات کے روز ملاقات ہوئی۔ اوول آفس میں ہونے والی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ عالمی سطح پر تنازعات کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے امریکی قیادت کا پاک بھارت جنگ بندی کی کاوشوں پربھی شکریہ ادا کیا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے غزہ میں جاری جنگ کے فوری خاتمے کے لیے صدر ٹرمپ کی کوششوں کو بھی سراہا اور امریکی صدر کو امن کا علمبردار قرار دیا۔ اس ملاقات کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ، بالخصوص غزہ اور مغربی کنارے میں پائیدار قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنا تھا۔

ذراٗع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کو پاکستان کے دورے کی باضابطہ دعوت بھی دی۔

دیکھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی شہباز شریف اور عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات

متعلقہ مضامین

اس سے قبل ہائی کورٹ آف جسٹس کے جج رچرڈ اسپئیرمین کے سی نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔

March 4, 2026

اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق صرف 2025 کے دوران 1,100 سے زائد عوامی کوڑوں کی سزائیں ریکارڈ کی گئیں، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً دوگنی ہیں۔

March 4, 2026

غیر مصدقہ اطلاعات میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چند رہنما اپنے اہلِ خانہ سمیت نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقوں کی جانب منتقل ہو گئے ہیں۔

March 4, 2026

آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین معرکے میں افغان طالبان کو غیر معمولی جانی و مالی دھچکا لگا ہے؛ 4 مارچ کی شام تک 481 جنگجو ہلاک اور سینکڑوں چیک پوسٹیں تباہ ہو چکی ہیں

March 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *