سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک کھائی میں جاگرا، 15 افراد جاں بحق

سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک گہری کھائی میں جاگر، 15 افراد جاں بحق ہوگئے
سوات ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک گہری کھائی میں جاگر، 15 افراد جاں بحق ہوگئے

مقامی لوگوں کے مطابق ٹرک میں بحرین سے تعلق رکھنے والے خانہ بدوش سفر کر رہے تھے

October 16, 2025

سوات ایکسپریس وے پر آج صبح کے وقت ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ڈی ایس پی نورالامین نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 15 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔


جبکہ زخمی ہونے والوں کو پولیس اور مقامی لوگوں نے مل کر بٹ خیلہ اسپتال منتقل کردیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق ٹرک میں بحرین سے تعلق رکھنے والے خانہ بدوش سفر کر رہے تھے، جن میں سے متعدد زخمیوں کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

دیکھیں: پی ٹی آئی کی دوہری سیاست: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی آپریشنز کی مخالفت

متعلقہ مضامین

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

November 9, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

November 9, 2026

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

November 9, 2026

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *