رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں ماہ چین کا اہم دورہ متوقع ہے، جہاں ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوگی۔ دورے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تجارت، ٹیکنالوجی کے شعبے اور ایران سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ٹرمپ کا بیان

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط قائم ہیں۔

May 5, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ محاذ آرائی کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط قائم ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں بڑی معیشتوں کے مابین تعاون اور اچھے روابط خطے اور دنیا کے لیے مثبت پیش رفت ہے۔

ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ فوجی لحاظ سے ایران اب تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین، وینزویلا اور ایران کی مجموعی صورتحال پر بھی گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رواں ماہ چین کا اہم دورہ متوقع ہے، جہاں ان کی ملاقات چینی صدر شی جن پنگ سے ہوگی۔ دورے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تجارت، ٹیکنالوجی کے شعبے اور ایران سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دیکھئیے:افغان طالبان اور چینی کمپنیوں کے درمیان تناؤ، لوگر تانبا منصوبہ تعطل کا شکار

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *