کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

بھارت نے روسی تیل کی خریداری جاری رکھی تو مزید محصولات عائد کروں گا،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری بند کر دے گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیرِ اعظم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری بند کر دے گا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارت کی روسی تیل کی مسلسل خریداری درحقیقت پیوٹن کی جنگی کوششوں کو مالی معاونت فراہم کر رہی ہے

October 21, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی تیل کی خریداری بند نہ کی تو بھاری محصولات ادا کرنے پڑیں گے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری بند کر دے گا۔ تاہم جب صحافیوں نے انہیں یہ کہا کہ بھارتی حکام نے تو اس وعدے سے انکار کیا ہے تو ٹرمپ نے سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا پھر وہ بھاری محصولات ادا کرتے رہیں اور ہرگز وہ ایسا نہیں چاہیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ ہفتے بھی اسی بات کا ذکر کرچکے ہیں کہ ہے نریندر مودی نے انہیں یقین دلایا تھا کہ بھارت روسی تیل کی خریداری بند کر دے گا۔

ٹرمپ نے 15 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں دیے گئے بیان میں دعوی کیا تھا بھارت کی جانب سے یہ اقدام فی الفور تو نہیں ہو سکتا لیکن اس پرعمل شروع ہو چکا ہے۔

روسی تیل پر امریکی تحفظات

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا کہ بھارت کی روسی تیل کی مسلسل خریداری درحقیقت روس کی جنگی مشقوں کو مالی معاونت فراہم ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ بھارت روس سے تیل خرید رہا ہے۔

امریکا بھارت کشیدگی

ماہرین کے مطابق نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات حالیہ عرصے میں کشیدگی اختیار کرچکے ہیں۔ امریکا نے بھارتی مصنوعات پر محصولات 25 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دیے ہیں، جس میں روسی خام تیل کی خریداری پر عائد کردہ اضافی ٹیرف بھی شامل ہیں۔

دیکھیں: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف لوگوں کے احتجاجی مظاہرے، ایک مدرسہ جلا دیا گیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *