بیان کے اختتام پر جیل انتظامیہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام تر سہولیات قانون کے مطابق دی جا رہی ہیں، ان کی صحت، سکیورٹی اور حقوق کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، اور وہ دیگر قیدیوں کی نسبت کہیں زیادہ مراعات کے حامل ہیں۔

July 15, 2025

ایرانی صدر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستانی حکّام کا خصوصی شکریہ ادا کیا

July 15, 2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز بیس سے چوبیس جولائی تک کھیلی جائے گی

July 15, 2025

اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ ہال میں چائنہ کےصدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کی

July 15, 2025

رپورٹ کے مطابق 2025 کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت کا حجم تقریباً ایک ارب ڈالر رہا

July 14, 2025

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں خصوصی سہولیات، قانونی معاونت اور خاندانی رسائی دی جا رہی ہے، حکومتی ذرائع نے واضح کیا ہے۔

July 14, 2025

افغان ریاست کی سفارتی فتح

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے

1 min read

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے

برطانوی ادارے کے مطابق روس نے افغان سفیر کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے

روس نے دودہائیاں قبل ۲۰۰۳ میں طالبان کو ایک دہشت گرد گروہ قرار دیا تھا، لیکن اس سال اپریل۲۰۲۵ میں طالبان کو اپنی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا، اور کچھ روزقبل باقاعدہ طور پر روس نےیہ اعلان کیا کہ وہ امارت اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کرتا ہے۔

افغانستان کو تسلیم کرنا

کو امریکہ و نیٹو کی افواج ۱۵اگست ۲۰۲۱ کو افغان سرزمین سےجانےپرمجبورہوئے، اور اسی ماہ ۳۱اگست کو آخری امریکی فوجی ۲۰سالہ جنگ کے بعد افغانستان سےاپنی سرزمین گیا۔ اسی دوران، دوحہ میں امریکہ، نیٹو اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا اور اعلان کیا کہ وہ افغان ریاست میں اسلامی نظام نافذ کریں گے۔

روس کا اہم قدم

اس سلسلے میں، پیر ۲جولائی ۲۰۲۵افغان تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ اس روز روس کے سفیر نے کابل میں امارت اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے اہم ملاقات کی، اور روس کی جانب سے باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا کہ وہ امارت اسلامیہ افغانستان کو تسلیم کرتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روس طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا بڑا ملک بن گیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہترہونگے۔

روس۔افغانستان، تاریخی پسِ منظر

یاد رہے جب ۱۵اگست ۲۰۲۱کو امریکہ اور نیٹو کی افواج افغان سرزمین چھوڑنے پرمجبورہوئےتو طالبان نے دہائیوں کئیں دہائیوں پرمحیط اپنی قربانیوں کےثمرکےطورپرافغان ریاست پر کنٹرول حاصل کر لیا،مزید یہ کہ باقاعدہ طورپراپنی حکومت کا بھی اعلان کیا۔ امریکہ کے افغان سرزمین چھوڑنےکےبعد افغانستان کے ساتھ تعلقات بحال کیے۔ یاد رہےآج سےتقریباً دو سال قبل روسی صدر پیوٹن نے کہا تھا کہ روس دہشت گردی کے خلاف افغان طالبان کواپنا اہم اتحادی سمجھتا ہے۔

بین الاقوامی ماہرین

ماہرین کا گُمان ہے کہ روس طالبان کے ساتھ تعلقات مین بہتری چاہتا ہے، کیونکہ افغان ریااست سے مشرق وسطیٰ تک کئی ممالک انتہاء عسکریت پسند گروہوں کا شکار ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق روس کا یہ اقدام اسلامی امارت افغانستان کے لیے ایک سیاسی،سفارتی کامیابی کےطورپر ہے۔

افغان حکام روس کے مذکورہ اعلان کو بڑی اہمیت کی نگاہ سےدیکھ رہےہیں، ذرائع کاکہنا ہیکہ افغان طالبان روس کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر کرنےکےاقدامات اٹھارہےہیں۔

متعلقہ مضامین

بیان کے اختتام پر جیل انتظامیہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام تر سہولیات قانون کے مطابق دی جا رہی ہیں، ان کی صحت، سکیورٹی اور حقوق کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے، اور وہ دیگر قیدیوں کی نسبت کہیں زیادہ مراعات کے حامل ہیں۔

July 15, 2025

ایرانی صدر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستانی حکّام کا خصوصی شکریہ ادا کیا

July 15, 2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی20 سیریز بیس سے چوبیس جولائی تک کھیلی جائے گی

July 15, 2025

اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ ہال میں چائنہ کےصدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات کی

July 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *