اسرائیلی فضائیہ نے آج دمشق میں شامی وزارت دفاع اور صدارتی محل کے قریب حملے کیے جن میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

July 16, 2025

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا

July 16, 2025

برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں

July 16, 2025

طالبان کی سرحدی فورسز کے ترجمان عابد اللہ فاروقی کے مطابق، خوست میں واقع غلام خان بارڈر کو دو ہفتوں کی بندش کے بعد آج سے مال بردار گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آئندہ 15 دن کے لیے کیا گیا ہے۔

July 16, 2025

پچھلے تین برسوں میں مجموعی طور پر 686 ترقیاتی منصوبوں پر سرمایہ کاری کی ہے، جن میں 345 نئے منصوبے اور 341 جاری منصوبے شامل ہیں

July 16, 2025

بھارت نے ایران سے راستے جدا کرلیئے

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔

1 min read

حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔

بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے


بھارت جو خود کو ایران کا اہم اتحادی ظاہر کرتا رہا ہے، حالیہ جنگی صورتحال میں بھارت کی ایران دشمنی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ بھارت کے حالیہ طرزِعمل نے اس کے اصل اہداف کو ظاہر کردیا ہے۔ بھارت کا ایران کی طرف جھکاؤ کھبی بھی کسی اصول یا سچے اتحاد پر مبنی نہیں رہا۔

بھارت کی خارجہ پالیسی


بھارت کی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ سے یہ خامی رہی ہیکہ وہ طویل المدتی دوستانہ تعلق قائم رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔یہ طرزِعمل اس کی سفارتی ناکامی کا باعث بن رہاہے۔ مزید یہ کہ نہ صرف ایران کیلیئے اپنے دروازے بند کیے بلکہ مختلف رپورٹس کے مطابق خفیہ ایجنسی را نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف مدد فراہم کی ہے۔


یہ خبریں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ اسکا ایران کے ساتھ اتحاد کھبی بھی مبنی براصول نہیں رہا بلکہ یہ صرف اپنے اتحادی ایران کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی ایک حکمتِ عملی تھی۔ ماضی میں بھی اس قسم کے افعال کرتا آیا ہے جن میں افغانستان کو پاکستان کے خلاف ابھارنا اور استعمال کرنا شامل ہیں۔ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے خطے میں پاکستان کے اثر و رسوخ کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ بھارت کو یہ گمان ہے کہ وہ اس قسم کے ہتھکنڈوں سے خطے میں اپنے اثر و رسوخ اور سفارت کاری کو مضبوط کرلے گا۔


خطے میں دیگر ممالک بالخصوص افغانستان کے لیے ایک پُراثر پیغام ہیکہ ہندوستان کو ایک قابلِ اعتماد اتحادی نہیں سمجھا جاسکتا۔ بھارت کے یہ ہتھکنڈے نہ صرف علاقائی تعلقات کو متاثر کرتے ہیں بلکہ بین الممالک امن کی فضا کو بھی خراب کرتے ہیں۔

وقتی تعلق


موجودہ صورتحال نے یہ ظاہر کردیا ہیکہ بھارت کا ایران کے ساتھ تعلق محض وقتی مفاد پر مبنی تھا۔ تمام تر صورتحال نے خطے میں سفارتی تعلقات کو بے حد متاثر کیا اور مستقبل مین بین الممالک تعلقات پر اسکے گہرے اثرات مرتب ہونگے۔

دیکھیئے: صدر ٹرمپ کی ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث جی سیون اجلاس سے فوری واپسی

متعلقہ مضامین

اسرائیلی فضائیہ نے آج دمشق میں شامی وزارت دفاع اور صدارتی محل کے قریب حملے کیے جن میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے

July 16, 2025

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا

July 16, 2025

برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ایئرلائنز پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں

July 16, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *