معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

زرعی تحقیقاتی ادارے مور گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں اس وقت 3,164 کولڈ اسٹوریج یونٹس موجود ہیں جن کی مجموعی استعداد 1,20,000 ٹن سے زیادہ ہے۔ تاہم ان میں سے صرف 2,923 فعال ہیں۔

September 15, 2025

حج 2025 کا آغاز: 1.47 ملین سے زائد حجاج کرام منیٰ روانہ

لاکھوں حجاج کی آمد پر مناسکِ حج کا آغاز

1 min read

حج 2025

لاکھوں حجاج کی آمد پر مناسکِ حج 2025 کا آغاز ہو گیا۔

June 4, 2025

حج 2025 کے مقدس مناسک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جب 8 ذوالحجہ بروز بدھ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے تقریباً 1.47 ملین بین الاقوامی اور لاکھوں ملکی حجاج کرام نے سنت نبوی ﷺ کی پیروی میں مکہ مکرمہ سے منیٰ کی جانب رخت سفر باندھ لیا۔ یہ روح پرور منظر حج 2025کی عظمت اور رفعت کی گواہی دے رہا تھا۔

[القرآن]وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ

ترجمہ: اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر (بیت اللہ) کا حج کرنا فرض ہے، جو اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو۔ اور جو کوئی کفر کرے (یعنی حج کی فرضیت کا انکار کرے) تو بے شک اللہ سارے جہانوں سے بےنیاز ہے۔

2025 کے مقدس مناسک کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، جب 8 ذوالحجہ بروز بدھ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے تقریباً 1.47 ملین بین الاقوامی اور لاکھوں ملکی حجاج کرام نے سنت نبوی ﷺ کی پیروی میں مکہ مکرمہ سے منیٰ کی جانب رخت سفر باندھ لیا۔ یہ روح پرور منظر حج 2025کی عظمت اور رفعت کی گواہی دے رہا تھا۔


حج 2025 میں شریک تمام حجاج کرام نے منیٰ روانگی سے قبل طواف قدوم کی سعادت حاصل کی۔ مکہ مکرمہ سٹی اور مقدس مقامات کے لیے رائل کمیشن کے جنرل ٹرانسپورٹیشن سنٹر میں حج و عمرہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد القرنی نے تصدیق کی کہ تمام بین الاقوامی اور ملکی حجاج حج 2025 کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ چکے ہیں۔


حج  کے انتظامات کو انتہائی احسن طریقے سے انجام دیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام نے حجاج کرام کی سہولت کے لیے ٹرانسپورٹ اور دیگر ضروری سہولیات کا بھرپور انتظام کیا ہے۔ منیٰ میں قائم خیمہ بستیوں میں حجاج کرام کو تمام بنیادی ضروریات فراہم کی گئی ہیں، جو حج  کے کامیاب انعقاد کی ضمانت ہیں۔

متعلقہ مضامین

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *