سعودی بحریہ کے سربراہ کی پاکستان آمد، پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات

نیوی ہیڈ کوارٹر آمد پر سعودی بحریہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
نو مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر کو 10 سال قید کی سزا

سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سرگودھا کے 70 ملزمان کو سزائیں سنا دیں، فیصلہ کے وقت اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت کوئی ملزم عدالت میں نہیں تھا۔
پنجاب اسمبلی میں داڑھی کے ڈیزائن بنانے کے خلاف قرارداد جمع

رکن اسمبلی نے قرار داد میں مطالبہ کیا ہے داڑھی کے اسٹائل بنانے یا ڈیزائن کرنے پر پابندی لگائی جائے
تفریح ضروری ہے مگر زندگی اس سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔۔۔

اگر آپ بھی تفریح کیلئے جانا چایتے ہیں تو ضرور جائیں مگر خدارا اپنی، اپنے اہلخانہ کی اور دوسروں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں۔ کسی تجربہ کار گائیڈ کی خدمات حاصل کریں۔ ایسے مقامات سے دور رہیں جہاں حادثے کا خدشہ ہو۔ گاڑی کسی تجربہ کار ڈرائیور کے حوالے کریں۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں اور ایک سیلفی کیلئے جان کا سودا نہ کریں۔
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کردیا

عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے شوکازنوٹس جاری کردیا گیا
سینیٹ میں سوشل میڈیا صارفین کی عمر کی حد مقرر کرنے کیلئے بِل پیش کردیا گیا

بِل میں تجویز دی گئی ہے کہ اگرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کم عمر بچے کو اکاؤنٹ بنانے کی اجازت دے تو اسے 50 ہزار سے 50 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
بابو سر شاہراہ پر بارشوں سے آیا سیلابی ریلہ 3 زندگیاں بہا لے گیا

سیلاب کی وجہ سےسیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئیں، 3 ہلاک جبکہ 15 سے زائد افراد لاپتہ