پاکستان ازبکستان کے ساتھ صحت کے تمام شعبوں میں تعاون کیلئے پُرعزم ہے، مصطفیٰ کمال

مشترکہ منصوبوں کے لئے مفاہمتی یادداشت یا معاہدے پر عملدرآمد اور میڈیکل یونیورسٹیوں کے درمیان تعلیمی و تحقیقی اشتراک فروغ پر بھی اتفاق ہوا۔
اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب کے کشمیر پر بیانیے کو پاکستان نے یکسر مسترد کر دیا

بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے پاکستانی مندوب ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جسے عالمی برادری بھی تسلیم کرچکی ہے
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، مزید 34 خوارج ہلاک

ترجمان کے مطابق، کارروائیوں کے بعد علاقوں کی کلیئرنس کے لیے سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی بھارتی حمایت یافتہ خارجی کو چھپنے کا موقع نہ مل سکے۔
پاکستان افغانستان جنگ کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائیں: زلمے خلیل زاد

پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ اس طرح کے حالات میں قیامِ امن کی امیدیں معدوم ہوتی جارہی ہیں
بلوچستان کی 6 ڈویژنز میں لیویز کو بلوچستان پولیس میں ضم کردیا

صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس اقدام سے بلوچستان پولیس کی کارکردگی بہتر ہوگی
بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے

بھارتی میڈیا کے مطابق پنکج دھیر گزشتہ چند سالوں سے کینسر کا شکار تھے اور آج 68 برس کی عمر میں چل بسے
افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف عوام کا پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی

بلوچستان کے مختلف شہروں میں عوامی ریلیوں، مظاہروں اور دعائیہ اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، جن میں شہریوں نے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور افغان طالبان کے حملوں کی شدید مذمت کی۔
گیارہویں کلاس کے نتائج نے پنجاب کے تعلیمی معیار کو بے نقاب کردیا

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت 7 لاکھ 74 ہزار 424 طلبا و طالبات نے امتحانات دیے، جن میں سے 3 لاکھ 55 ہزار 204 ناکام رہے
تمباکو کے خلاف اقدامات وقت کی ضرورت ہیں؛ مرتضی سولنگی

دو روزہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت کے ترجمان مرتضی سولنگی کا کہنا تھا اس مہلک بیماری کو ختم کرنے کے لیے ہمیں جلد از جلد اقدامات کرنے ہونگے
خوشامد نہیں آرٹ

بند کمروں میں ہر کوئی چھوٹی چھوٹی خوشامد کر لیتا ہے، پبلک فورم پر نپے تلے انداز میں سپاس نامے پیش کیے جاتے ہیں لیکن فنکار کا اصلی امتحان اُسی وقت ہوتا ہے جب سٹیج بڑا ہو اور سُر سنگیت کو سمجھنے والے سامنے بیھٹے ہوں۔