بغداد کے وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں سے حملہ، 10 امریکی فوجی ہلاک

بغداد کے وکٹوریہ بیس پر ڈرونز اور راکٹوں کا حملہ؛ روسی میڈیا کا 10 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ۔ عراقی مزاحمتی تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی
بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے 5 سالہ پروگرام کی منظوری

بلوچستان حکومت کا تعلیمی انقلاب؛ 1000 سے زائد اسکولوں کی اپ گریڈیشن اور تعلیم نسواں کے لیے خصوصی وظائف کا فیصلہ۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسے روشن مستقبل کی بنیاد قرار دیا
پاکستان کی حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اظہارِ تشکر

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر شکریہ؛ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف تہران کی جانب سے بھرپور استقامت کا اعادہ
ایران کے شہر خمین میں اسکول پرفضائی حملہ، عمارت کو شدید نقصان

ایران کے شہر خمین میں اسکول پر مبینہ فضائی حملہ؛ عمارت تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایران نے واقعے کو امریکی۔ اسرائیلی کاروائی قرار دیا
پاک افغان کشیدگی: چین کی سفارتی کوششیں اور پاکستان کا دوٹوک مؤقف

پاک افغان کشیدگی؛ چین کی ثالثی کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف مگر دہشت گردی کے سدِباب کے لیے قابلِ تصدیق ضمانتوں اور مؤثر کاروائیوں پر اصرار
امریکی حراست میں افغان پناہ گزین کی ہلاکت، انسانی حقوق کے اداروں کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکہ میں آئی سی ای کی تحویل میں افغان پناہ گزین محمد نظیر پکتیوال کی پراسرار ہلاکت؛ افغان ایواک تنظیم کی جانب سے فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ
مذہبی آزادی کی عالمی صورتحال پر امریکی رپورٹ جاری؛ افغانستان اور بھارت میں حالات سنگین قرار

کمیشن کے مطابق طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین کی تعلیم، روزگار اور عوامی زندگی میں شرکت پر مختلف پابندیاں عائد کی گئیں، جس کے باعث ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بین الاقوامی سطح پر مسلسل تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔
امریکی کمیشن کی بھارت پر سخت تنقید؛ آر ایس ایس اور بھارتی خفیہ ایجنسی را پر پابندیوں کی سفارش کر دی

کمیشن نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اسلحے کی فروخت اور تجارتی روابط کو مذہبی آزادی کی صورتحال سے مشروط کرے اور ضرورت پڑنے پر متعلقہ قوانین کے تحت پابندیاں عائد کرنے پر غور کرے۔
ریاست مقدم ہے: ملکی اداروں کے خلاف دھمکیوں اور داخلی انتشار کا محاسبہ ناگزیر قرار

ایران اپنے قومی مفاد میں بھارت سے تعاون کر رہا ہے، وہیں پاکستان میں مخصوص عناصر کی جانب سے اپنی ہی ریاست کو نشانہ بنانا تشویشناک امر ہے
اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کی فہرست اپڈیٹ: کئی طالبان رہنماؤں کے نام نکال دئیے گئے

نئی فہرست کے مطابق طالبان سفارت خانے متحدہ عرب امارات کے تھرڈ سیکرٹری عزیز الرحمن عبدالاحاد کا نام پہلی بار پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے