افغان مہاجرین کی پاکستان حکومت سے طورخم بارڈر کھولنے اور عید تک مہلت دینے کی درخواست

افغان مہاجرین کی پاکستان حکومت سے درخواستیں

مہاجرین کا کہنا تھا کہ سیز فائر کا احترام کرتے ہوئے بارڈر کھولا جائے تاکہ راستوں میں پھنسے افغان شہری واپس جا سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت میگا آپریشن سے گریز کرے اور مہاجرین کو عید تک اپنے اہلخانہ کے ساتھ رہنے دیا جائے

میزائل حملوں کا خوف، بنکرز کی کمی پر اسرائیلی فوجیوں نے ڈیوٹی سے انکار کر دیا

اسرائیلی فورس میزائل کے خوف کا شکار

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے

پاک افغان سرحد پر کسی جھڑپوں کی خبریں بے بنیاد قرار، ذرائع نے افواہیں مسترد کر دیں

پاک افغان بارڈر پر جنگ بندی

کابل سے موصول معلومات میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقوں میں اس وقت کوئی عسکری کارروائی یا انگیجمنٹ نہیں ہو رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور بعض صحافی گروپس میں پھیلائی جانے والی اطلاعات حقیقت کے برعکس ہیں

چانکیہ کے نئے شاگرد طالبان کا جھوٹ

جھوٹا افغان دعوہ

حملے کے فورا بعد طالبان کی جانب سے 400 ہلاکتوں کا دعوی اسی بھونڈے انداز سے سامنے آیا جیسے دو ہفتے قبل جلال آباد میں پاکستانی پائلٹ کی گرفتاری کا جعلی بیانیہ بھیلایا گیا تھا ، پہلے ٹویٹ کیا پھر ڈیلیٹ کردیا