پاکستان کا نیا اثر و رسوخ اسے ایک نازک جغرافیائی سیاسی جال کے مرکز میں لے آیا ہے

اب اصل سوال یہ ہے کہ کیا خطہ اس تبدیلی کو برداشت کر پائے گا یا یہ ایک بڑے اور خطرناک مقابلے میں تبدیل ہو جائے گا جہاں دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان تنازع صرف ان تک محدود نہیں رہے گا بلکہ اتحادیوں، مفادات اور عزائم کے ایک پیچیدہ جال کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔
پاکستان کی فوج کیسے ملک کی سفارتی قوت بن گئی

دوسرے دور کے مذاکرات کی توقع 22 اپریل کو تھی، مگر کشیدگی کے باعث تاخیر ہوئی۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ تاخیر غیر یقینی نہیں بلکہ امریکی رویے کے تضادات کی وجہ سے ہے۔ اس کے باوجود، رابطے جاری ہیں اور مذاکرات کا اگلا دور متوقع ہے۔
ایرانی قیادت شدید کنفیوژن کا شکار ہے: صدر ٹرمپ کا اپنے نمائندوں کو پاکستان جانے سے روکنے کا فیصلہ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت میں ‘کنفیوژن’ کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے نمائندوں کا اسلام آباد کا دورہ منسوخ کر دیا؛ ایران کو براہِ راست کال کرنے کا مشورہ۔
اسلام آباد مذاکرات میں شریک بین الاقوامی وفود پاکستان کی مہمان نوازی اور اسٹریٹجک کردار کے گرویدہ نکلے

اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر عالمی سفارت کاری کا مرکز بن گیا؛ غیر ملکی مندوبین نے پاکستان کو امن کا دل جبکہ مشہور سیاح شان ہیمنڈز نے اسے دنیا کی بہترین سیاحتی منزل قرار دے دیا۔
پاکستان کا مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی سے خلاء میں روانہ

سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ ‘الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ’ (ای او-3) کامیابی سے خلاء میں روانہ کر دیا، وزیراعظم نے اس کامیابی کو ملکی ترقی کے لیے سنگِ میل قرار دیا۔
ایران اور امریکہ بالواسطہ مذاکرات پر متفق: پاکستان کی تجویز پر نیا سفارتی فارمولا طے پا گیا

ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست مذاکرات عوامی دباؤ کے باعث تعطل کا شکار؛ پاکستان کی تجویز پر اب بالواسطہ سفارت کاری کے ذریعے معاملات حل کیے جائیں گے۔
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان براہِ راست تجارتی راہداری پر کابل کے تحفظات، کرغزستان کو مراسلہ ارسال

افغان طالبان نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان چین کے راستے نئی تجارتی راہداری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کرغز حکام کو پرانے روایتی راستوں کی بحالی کے لیے مذاکرات کی پیشکش کردی۔
اسلام آباد میں پاکستان اور ایران کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس، علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت جاری

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات؛ امریکہ ایران کشیدگی کے خاتمے اور علاقائی امن پر اہم مشاورت۔
عالمی منظرنامے پر پاکستان کا ابھرتا ہوا اثر و رسوخ: مڈل ایسٹ آئی نے پاکستان کو خطے کا نیا گیم چینجر قرار دے دیا

مڈل ایسٹ آئی کے مطابق پاکستان نے اپنی عسکری ساکھ کو سفارتی طاقت میں بدل کر دنیا کو حیران کر دیا ہے، تاہم یہ بڑھتا ہوا اثر و رسوخ خطے کے لیے ایک نیا اور پیچیدہ اسٹریٹجک چیلنج بھی بن سکتا ہے۔
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک

ڈھاڈر بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیے، جبکہ ایک جوان شہید ہوا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔