سفاکی کی انتہا: دوسری شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے والے تین معصوم بچوں کو ماں نے بے دردی سے قتل کر دیا، تفتیش میں لرزہ خیز انکشافات

اچھرہ میں تین معصوم بچوں کا قتل

پولیس کے مطابق ملزمہ اور شہر یار کے درمیان 746 فون کالز کا ریکارڈ موصول ہوا ہے، اور ملزمہ کے نزدیک یہ بچے اس کی دوسری شادی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے۔

مظفرآباد جلسہ: پی ٹی آئی کا پاور شو ‘رئیلٹی چیک’ میں بدل گیا، سینکڑوں کرسیاں خالی رہ گئیں

پی ٹی آئی کا پاور شو ناکام

جلسہ گاہ کی صورتحال یہ تھی کہ 300 سے زائد کرسیاں مسلسل خالی پڑی رہیں، جس نے تحریک انصاف کے اس دعوے پر سوالیہ نشان لگا دیا کہ وہ اب بھی خیبر پختونخوا کی سرحدوں سے باہر عوامی متحرک کرنے کی وہی سکت رکھتی ہے جو ماضی میں اس کا خاصہ رہی ہے۔

نوشکی: سکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 اہم کمانڈرز جہنم واصل

نوشکی میں فورسز کا آپریشن

سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ فورسز کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے جدید خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی، تاہم جوابی کارروائی میں پانچوں اہم کمانڈرز مارے گئے۔ یہ دہشت گرد طویل عرصے سے سکیورٹی فورسز اور پولیس پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ڈیورنڈ لائن ایک بین الاقوامی سرحد ہے، افغانستان کو حقیقت پسندانہ رویہ اپنانا ہوگا، افغان رہنما طاہر زہیر

افغان سابق گورنر کا ڈیورنڈ لائن پر موقف

انہوں نے واضح کیا کہ ایک سو تینتیس سالہ تاریخ اور مستند دستاویزات اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ سرحدی معاملہ مکمل طور پر طے شدہ ہے۔ انہوں نے افغان سیاسی حلقوں پر زور دیا کہ وہ جذباتی سیاست کے بجائے زمینی حقائق کو تسلیم کریں اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو دیانتداری اور تعاون کی بنیاد پر استوار کریں۔

آبنائے ہرمز کی بندش: زیادہ نقصان کس کا؟

آبنائے ہرمز کی بندش: زیادہ نقصان کس کا؟

جنگ جنگ ہوتی ہے جناب اور اس کے کچھ منطقی اثرات ہوتے ہیں۔ جنہیں جنگوں کا بہت شوق ہو اور امن کی کوششیں جنہیں اچھی نہ لگیں، انہیں مہنگے پٹرول پر تنقید نہیں، ابرار الحق صاحب کی سربراہی میں رقص کرنا چاہیے۔