یورپی سرمایہ کاری بینک کا پاکستان کے لیے 160 ملین یورو فنانسنگ کا اعلان؛ سندھ میں تعمیرِ نو اور کراچی میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شامل

رقم کا دوسرا حصہ، 60 ملین یورو، کراچی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا۔ اس فنڈنگ سے شہر میں دو بڑے فلٹریشن پلانٹس تعمیر کیے جائیں گے جن کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر 30 کروڑ لیٹر صاف پانی فراہم کیا جائے گا۔
پاک فضائیہ کی بھارت پر فضائی برتری کا عالمی اثر؛ چینی طیاروں کی قیمت اور مانگ دوگنی ہو گئی

اس تجارتی کامیابی کی بنیادی وجہ گزشتہ سال مئی میں پاک بھارت فضائی تنازع کے دوران ’جے ٹین سی لڑاکا طیاروں کی بہترین کارکردگی ہے۔ پاک فضائیہ نے ان سنگل انجن ملٹی رول طیاروں کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے جدید ترین رافیل اور دیگر طیاروں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا تھا۔
پاک افغان تعلقات میں بہتری کے آثار؛ کابل نے کشیدگی کم کرنے کا عندیہ دے دیا

کابل میں ڈاکٹر ملا عبدالواسع اور برطانوی نمائندے کے درمیان اہم ملاقات؛ پاکستان کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور باہمی اعتماد سازی کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔
افغان فورسز کی سرحدی اشتعال انگیزی؛ چمن کیڈٹ کالج پر مارٹر حملہ

چمن میں افغان بارڈر فورسز کی اشتعال انگیزی؛ ابتو کاریز میں واقع کیڈٹ کالج پر مارٹر گولوں سے حملہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جارحیت کا بھرپور جواب؛ چمن سیکٹر میں متعدد چوکیاں اور عسکری گاڑیاں تباہ، دشمن پسپا۔
ایک بھائی کی میت کا انتظار، دوسرا مبینہ جعلی مقابلے میں شہید؛ مقبوضہ کشمیر کا مغل خاندان بھارتی جبر کا شکار

مقبوضہ کشمیر کے مغل خاندان کے دو بھائیوں کی 26 سال کے وقفے سے ہلاکتیں؛ بھارتی فوج کے ہاتھوں راشد مغل کی جعلی مقابلے میں شہادت نے کشمیریوں کے زخم تازہ کر دیے۔
افغانستان میں تاجک برادری کا منظم استحصال؛ طالبان کے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں

افغانستان میں طالبان کا تاجک برادری پر وحشیانہ تشدد؛ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور منظم نسلی جبر کے واقعات نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔
ایران میں طاقت کا محور تبدیل، اقتدار مذہبی قیادت سے پاسدارانِ انقلاب کی جانب منتقل: رائٹرز

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران میں دہائیوں پر محیط مذہبی قیادت کا غلبہ کمزور پڑ رہا ہے اور پاسدارانِ انقلاب ریاستی فیصلوں میں سب سے طاقتور قوت بن کر ابھرے ہیں۔
نیا قانونِ تبلیغ: افغانستان میں مذہبی نظم و ضبط یا فکری آزادیوں پر قدغن؟ اہلِ علم کے شدید تحفظات

افغانستان میں مبلغین کے لیے نئے قانون کا نفاذ؛ فقہ حنفی کی لازمی پیروی اور غیر حنفی مبلغین پر پابندی نے مذہبی تنوع اور اعتدال پسندی کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی۔
فرانس کو دھچکا: متحدہ عرب امارات کا 5 ارب یورو دفاعی منصوبے سے دستبرداری کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے حساس ٹیکنالوجی کی منتقلی پر اختلافات کے باعث فرانس کے ساتھ 5 بلین یورو کے ‘سپر رافیل’ منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی؛ 80 طیاروں کی خریداری کا پرانا معاہدہ برقرار رہے گا۔