افغان طالبات کے تعلیمی حقوق کے لیے ترکی کا انوکھا اقدام، مہناز یلماز ایک دن کے لیے علامتی گورنر مقرر

مہناز یلماز کو گورنر بنایا گیا

تقریب کے دوران مہناز یلماز نے صوبائی گورنر کے دفتر میں علامتی طور پر فرائض انجام دیے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور افغان طالبات کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مزید مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا افتتاح کر دیا، موٹر سائیکل سواروں اور ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع

شہباز شریف کا قوم کو ریلیف

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی مشکلات کے شکار طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے، موٹر سائیکل سواروں، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے فیول سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی کے لیے 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اصل حقیقت بے نقاب؛ ذاتی مفادات کے لیے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے کی قلعی کھل گئی

ائیرپورٹ سیکیورٹی کے لئے امریکہ پروپوزل جھوٹ

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دو اعشاریہ چار ارب ڈالر کی خطیر رقم کا دعویٰ حقائق کے برعکس اور حد سے زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کی اصل لاگت اس سے کہیں کم ہے، جس کا حتمی تعین تکنیکی جانچ اور کھلی بولی کے بعد ہی ممکن ہو گا۔