غیر قانونی افغان شہریوں کی ڈیڈ لائن ختم، فوری گرفتاری کا حکم

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد حکومت نے ملک گیر کریک ڈاؤن اور فوری گرفتاریوں کا حکم دے دیا۔
شہید سپریم لیڈر کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہید رہنما اور تمام شہداء کے خون کا بدلہ لینا قوم کا مطالبہ ہے، جسے ہر صورت پورا کیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو ایران کے ساتھ سفارتی رابطے اور مذاکرات جاری رکھنے کی باقاعدہ ہدایت کر دی۔
شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون کرکے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور فریقین پر تحمل برقرار رکھنے پر زور دیا۔
امریکہ نے معاہدہ توڑا تو نتائج کا ذمہ دار خود ہوگا، پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایران

ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، کسی بھی جنگ کا اختتام ایران کے ہتھیار ڈالنے پر نہیں ہوگا۔
بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری: مزید 9 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران تازہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 88 تک پہنچ گئی ہے۔
طالبان کا ہرات میں کریک ڈاؤن، متعدد خواتین کی گرفتاریوں کی اطلاعات

افغانستان کے شہر ہرات کی جبرائیل ٹاؤن شپ میں خواتین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طالبان نے سیدھی فائرنگ اور شدید تشدد کیا ہے۔
ایک ہزار میزائل ایران کی جانب نشانہ باندھے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے قاتلانہ منصوبے کی اطلاع پر ایران کو سخت ترین فوجی کارروائی اور میزائل حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی: عالمی رپورٹس اور طالبان کے مؤقف میں واضح تضاد

اقوام متحدہ، عالمی طاقتوں کی رپورٹس اور کراچی سے افغان درانداز عثمان علی کی گرفتاری نے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی تردید کو بے بنیاد ثابت کر دیا۔
افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک ہے: طالبان وزیر کا نئی دہلی میں متنازع بیان

طالبان وزیر عطا اللہ عمری کا کہنا ہے کہ افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک ہے۔ ان کے بیان کے بعد بھارت، اسرائیل اور طالبان کے روابط، مشترکہ مفادات اور علاقائی اثرات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔