خیبر پختونخوا کا شعبۂ صحت بحران کا شکار، مریض آکسیجن کے لیے ہسپتالوں کے باہر

خیبر پختونخوا کا شعبۂ صحت وینٹی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ہسپتالوں میں جگہ اور سہولیات کی قلت کے باعث مریض آکسیجن سلنڈر کے ساتھ باہر چھوڑ دیے گئے جبکہ حکومت ترقی کے دعووں تک محدود ہے۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سوات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سوات کے علاقے مٹہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک اور راشد سر چوٹی پر قبضہ۔ 4 دہشت گردوں نے شہریوں کو انسانی ڈھال بنا لیا۔
وعدوں سے احتجاج تک، مودی حکومت کے خلاف بڑھتی نوجوانوں کی بے چینی

بھارت میں 25 جولائی کو شروع ہونے والی طلبہ تحریک نئے مرحلے میں داخل، کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو خبردار کیا کہ وعدے پورے نہ کیے گئے تو دوبارہ احتجاج ہوگا۔ دہلی میں مسلم نوجوان جنید کی مشکوک گرفتاری بھی زیرِ بحث۔
افغانستان میں مزاحمت کا دائرہ وسیع، پنجشیر و بدخشاں کے بعد سرپل میں طالبان رہنما قتل

سرپل میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ بدخشان، نیمروز، زیبک اور پنجشیر میں ابھرتی مزاحمت کی کڑی ہے۔
شہناز بلوچ پر قاتلانہ حملہ، افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی پر سنگین سوالات

افغانستان کے صوبے بامیان میں بی ایل اے کی خاتون کمانڈر شہناز بلوچ کے قافلے پر حملہ، 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ شہناز بلوچ شدید زخمی ہو گئی۔
پنجاب سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے ڈی پورٹ

پنجاب سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کے مطابق ہولڈنگ سینٹرز میں موجود افراد کو بھی جانچ پڑتال کے بعد واپس بھیجا جائے گا۔
پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے امریکی فوجی اڈے پر داغے گئے میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے، سینٹکام

ایران کی جانب سے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر داغے گئے بیلسٹک میزائل امریکی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیے۔ سینٹکام کے مطابق تمام امریکی افواج محفوظ ہیں۔
سعودی عرب کی عراق میں بڑی جوابی کارروائی: ایران نواز ملیشیاؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ

سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے جواب میں عراق میں ایران نواز ملیشیاؤں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کی تصدیق۔