لاہور میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے سنگین واقعات

لاہور میں خودکشی کے بڑھتے واقعات

ایدھی کے مطابق لاہور میں دس ماہ میں 112 افراد نے اپنی جان لے لی، جو پچھلے پورے سال کی تعداد کے تقریباً برابر ہے۔ مگر یہ صرف وہ کیس ہیں جو ریکارڈ میں آئے۔ جو چھپا لیے گئے یا جن کی کوئی گنتی ہی نہیں ہوئی، ان کی تعداد کوئی نہیں جانتا۔

افغانستان میں مزاحمت کا دائرہ وسیع، پنجشیر و بدخشاں کے بعد سرپل میں طالبان رہنما قتل

سرپل میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ بدخشان، نیمروز، زیبک اور پنجشیر میں ابھرتی مزاحمت کی کڑی ہے۔
افغانستان میں مزاحمت کا دائرہ وسیع، پنجشیر و بدخشاں کے بعد سرِپل میں طالبان رہنما قتل

افغانستان کے صوبے سرپل میں طالبان انٹیلی جنس کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی ہلاک۔ بدخشان، نیمروز اور پنجشیر کے بعد سرپل میں حملہ بڑھتی مزاحمت کی کڑی قرار۔

July 29, 2026

افغانستان کے شمالی صوبے سرپل میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں طالبان کے انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ اور ان کے ساتھی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی سرپل شہر میں پیش آئی، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے طالبان کے اہم حکام کو نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں طالبان کے انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی اور 209ویں قولِ اردو سے وابستہ اہلکار راز محمد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سرپل میں ہونے والی یہ کارروائی افغانستان کے مختلف صوبوں میں ابھرتی ہوئی نئی مسلح مزاحمت کا ہی ایک سلسلہ معلوم ہوتی ہے۔

حالیہ دنوں میں بدخشان، نیمروز، زیبک اور پنجشیر جیسے علاقوں میں طالبان مخالف سرگرمیوں اور حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اور سرپل کا یہ واقعہ اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔

دیکھیے: بدخشاں میں اطلاعات و ثقافت کے سربراہ ذبیح اللہ امیری مسلح حملے میں ہلاک

متعلقہ مضامین

اسحاق ڈار سے لیاقت بلوچ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

November 3, 2026

بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج سے آگاہ تھے، سلمان صفدر نے ملاقات میں انہیں صورتحال سے متعلق بتایا۔

November 3, 2026

مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے الزامات کے ثبوت سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

November 3, 2026

مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کرلی، عدالت نے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

November 3, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *