پشاور میں قومی پیغامِ امن کنونشن میں متفقہ پشاور اعلامیہ منظور کر لیا گیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کو قرار دے دیا۔

July 29, 2026

خیبر پختونخوا کا شعبۂ صحت وینٹی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ہسپتالوں میں جگہ اور سہولیات کی قلت کے باعث مریض آکسیجن سلنڈر کے ساتھ باہر چھوڑ دیے گئے جبکہ حکومت ترقی کے دعووں تک محدود ہے۔

July 29, 2026

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

July 29, 2026

سوات کے علاقے مٹہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک اور راشد سر چوٹی پر قبضہ۔ 4 دہشت گردوں نے شہریوں کو انسانی ڈھال بنا لیا۔

July 29, 2026

بھارت میں 25 جولائی کو شروع ہونے والی طلبہ تحریک نئے مرحلے میں داخل، کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو خبردار کیا کہ وعدے پورے نہ کیے گئے تو دوبارہ احتجاج ہوگا۔ دہلی میں مسلم نوجوان جنید کی مشکوک گرفتاری بھی زیرِ بحث۔

July 29, 2026

سرپل میں نامعلوم افراد کے حملے میں طالبان انٹیلی جنس شعبہ 08 کے سربراہ مولوی امراللہ سلطانی ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ بدخشان، نیمروز، زیبک اور پنجشیر میں ابھرتی مزاحمت کی کڑی ہے۔

July 29, 2026

سوات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سوات کے علاقے مٹہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک اور راشد سر چوٹی پر قبضہ۔ 4 دہشت گردوں نے شہریوں کو انسانی ڈھال بنا لیا۔
سوات میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن، 4 خوارج ہلاک

سوات کے علاقے مٹہ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 4 خوارج ہلاک، راشد سر ٹاپ پر قبضہ۔ محصور دہشت گردوں کی جانب سے شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کی کوشش۔

July 29, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور اہم ترین پہاڑی چوٹی راشد سر ٹاپ کا کنٹرول حاصل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق یہ کارروائی سوات کے علاقے مٹہ میں فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کی قابلِ اعتماد اطلاعات پر عمل میں لائی گئی۔

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد فورسز نے حکمتِ عملی کے تحت پیش قدمی کرتے ہوئے علاقے کی بلند ترین چوٹی راشد سر ٹاپ پر اپنا مکمل قبضہ قائم کر لیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ 4 دیگر دہشت گرد قریبی گھر میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ محصور دہشت گردوں نے گھر کے اہل خانہ کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے کر یرغمالیوں کی محفوظ رہائی اور باقی ماندہ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے انتہائی محتاط انداز میں آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

دیکھیے: افغانستان میں مزاحمت کا دائرہ وسیع، پنجشیر و بدخشاں کے بعد سرپل میں طالبان رہنما قتل

متعلقہ مضامین

پشاور میں قومی پیغامِ امن کنونشن میں متفقہ پشاور اعلامیہ منظور کر لیا گیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علماء نے طاقت کے استعمال کا اختیار صرف ریاست کو قرار دے دیا۔

July 29, 2026

خیبر پختونخوا کا شعبۂ صحت وینٹی لیٹر پر پہنچ گیا۔ ہسپتالوں میں جگہ اور سہولیات کی قلت کے باعث مریض آکسیجن سلنڈر کے ساتھ باہر چھوڑ دیے گئے جبکہ حکومت ترقی کے دعووں تک محدود ہے۔

July 29, 2026

ضلع کیچ کے علاقے کلاتک میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

July 29, 2026

بھارت میں 25 جولائی کو شروع ہونے والی طلبہ تحریک نئے مرحلے میں داخل، کاکروچ جنتا پارٹی نے مودی حکومت کو خبردار کیا کہ وعدے پورے نہ کیے گئے تو دوبارہ احتجاج ہوگا۔ دہلی میں مسلم نوجوان جنید کی مشکوک گرفتاری بھی زیرِ بحث۔

July 29, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *