ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ہنگو کے تل گُرگُری روڈ پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 3 دہشت گرد ہلاک۔ کے پی اور بلوچستان میں آپریشن العزم، الرصاد اور گرج کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
بی بی سی اردو غیر اخلاقی مواد کی اشاعت پر شدید تنقید کی زد میں

بی بی سی کی ویب سائٹ پر مسلسل غیر اخلاقی مواد کی اشاعت کے خلاف علماء اور مذہبی حلقوں نے منبر و محراب سے آواز اٹھانے اور سائٹ کی بندش کا مطالبہ کیا ہ
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، احمد رضا قادری

احمد رضا قادری نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی آزاد کشمیر کے آئینی نظام کا حصہ ہے، جبکہ جے اے اے سی کی مخالفت حقائق کے منافی ہے۔
کالعدم گروہ آپس میں ہی الجھ پڑے: کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کی جھڑپ میں 3 جنگجو ہلاک

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
سوات خودکش حملہ: ملزم 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا، واپسی پر حملہ کیا

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا اور واپس آ کر دھماکا کیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔
کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ، افغان فریڈم فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے طالبان کو بھاری نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے، جبکہ ملک میں طالبان مخالف مزاحمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
لوگر میں طالبان پر ظلم و ستم کا الزام، رہائشیوں کے گھر مسمار

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیس سالہ جنگ میں جس طالبان کی انہوں نے مدد کی، آج انہی نے ان کا گھر مسمار کر دیا ہے۔
مسلم اتحاد کی جانب اہم قدم: ترک صدر بھی سعودی عرب پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ اور مسلم اتحاد پر بات چیت متوقع ہے۔
بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد فہرست میں شامل کیا جائے، چین

چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر فوری عالمی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جو پاکستان کے مؤقف کی توثیق ہے۔