دیر: آئی جی ایف سی نارتھ کا مشران کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر جرگے سے خطاب

دیر جرگے میں آئی جی ایف سی نارتھ راؤ عمران سرتاج نے مشران کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر خطاب کیا، عوام اور فورسز کے اعتماد کی مثال قرار۔
تبدیلی کے 12 سال، صوابی کی سڑکیں پھر ندی نالوں میں تبدیل

صوابی میں بارش کے بعد سڑکیں ندی نالے بن گئیں۔ 12 سالہ اقتدار کے باوجود ابتر انفراسٹرکچر نے کے پی حکومت کی انتظامی ترجیحات بے نقاب کر دیں۔
میدان میں زیادہ، ایوان میں کم: آخر ترجیحات کیا ہیں؟

خیبر پختونخوا میں ایک ہی جماعت کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے باوجود وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے دس ماہ کا تجزیہ: صوبائی گورننس پر توجہ کتنی، سیاسی سرگرمیوں پر کتنی؟
یو این رپورٹ میں بی ایل اے بے نقاب: مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سوالات

اقوام متحدہ کی 38ویں رپورٹ میں بی ایل اے، القاعدہ اور داعش کے گٹھ جوڑ کے ثبوت سامنے آنے کے بعد 1267 کمیٹی میں پاکستان کی تجویز پر رکاوٹ ڈالنے والے مغربی ممالک کا دہرا معیار شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک ہم منصب خاقان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورت حال اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے والی پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے واضح کیا ہے کہ طالبان حکومت خطے کو غیر مستحکم کرنے والی پراکسی بن چکی ہے اور کابل کو دہشت گردوں کی سرپرستی بند کرنا ہوگی۔
مودی کو ایک اور سفارتی دھچکا، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا بھارت جانے سے انکار

نیپال کے بعد بنگلہ دیش نے بھی بھارت کو آئینہ دکھا دیا؛ ڈھاکہ نے بھارتی دورے کو شیخ حسینہ کی حوالگی سے مشروط کرتے ہوئے نئی دہلی کی سفارتی ناکامی واضح کر دی۔
بلوچستان میں سکیورٹی فوسرز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی، اسلحہ اور آئی ای ڈی سامان برآمد۔
افغانستان: کمانڈر جمعہ خان نے افغان طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

بدخشاں میں کئی دنوں کی شدید مزاحمت کے بعد جمعہ خان فتح اور ان کے مسلح ساتھیوں نے افغان سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
لکی مروت: تختی خیل قوم کا دہشتگردوں کے خلاف ڈٹ جانے اور پاک فوج کی حمایت کا عزم

لکی مروت میں تختی خیل قوم نے پاک فوج سے محبت اور دہشت گردوں سے شدید نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بدامنی پھیلانے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔