افغان خواتین پر طالبان کا جبر: کابل کے قید خانوں کی دردناک داستان

افغان خواتین پر طالبان کا جبر: کابل کے قید خانوں کی دردناک داستان

اقوام متحدہ اور عالمی اداروں نے افغانستان میں طالبان کے زیرِ انتظام حراستی مراکز میں افغان خواتین اور بچیوں پر جنسی زیادتی، اجتماعی ریپ، جبری برہنگی اور تشدد کے خوفناک حقائق کا احاطہ کرتے ہوئے عالمی برادری کے کردار پر سوال اٹھا دیا ہے۔