"> September 2, 2026 - HTN Urdu

انسداد دہشت گردی آپریشنز کے باوجود اگست میں شدت پسند حملوں میں 38 فیصد اضافہ

اگست میں شدت پسند حملوں میں 38 فیصد اضافہ، رپورٹ

پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے باوجود اگست کے دوران شدت پسند حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ تاہم ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد جولائی کے مقابلے میں کم رہی۔ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پکس) کے ماہانہ اعداد و شمار […]