Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 12, 2026

نو مئی کیس: کے پی میں پولیس اختیارات وزیراعلیٰ کو منتقل کرنے کی تیاری

کے پی پولیس اختیارات: نئی ترمیم آج کابینہ میں پیش ہوگی

مئی 9 کیس کی کارروائی کے دوران خیبر پختونخوا حکومت پولیس کے اختیارات اور کمانڈ سے متعلق نئی ترمیم آج کابینہ میں پیش کرے گی۔

ایران کی سعودی عرب، جاپان اور اردن کو خبردار، قرارداد کی حمایت پر نتائج بھگتنے کا اعلان

ایران کی سعودی عرب، اردن اور جاپان کو تنبیہ

ایران نے سعودی عرب، اردن اور جاپان کو ایران کے خلاف قرارداد کی حمایت پر نتائج کا سامنا کرنے کی تنبیہ کردی۔

پانچ افغان صوبوں میں مزاحمت تیز، طالبان رجیم پر دباؤ بڑھ گیا

پانچ افغان صوبوں میں مزاحمتی کارروائیاں تیز

افغانستان کے پانچ صوبوں میں تین دن کے دوران طالبان رجیم کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی آگئی۔

میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت آج

جنگِ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 61واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے۔

سندھ کے 40 ہزار سے زائد سرکاری اسکول، بنیادی سہولتیں کہاں ہیں؟

سندھ کے سرکاری اسکول

سندھ کے 40 ہزار 978 سرکاری اسکولوں میں بڑی تعداد بجلی، پانی، بیت الخلا اور چار دیواری جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان ایک ہیں؟ نور ولی محسود کا بڑا بیان سامنے آگیا

ٹی ٹی پی افغان گٹھ جوڑ

نور ولی محسود سے منسوب لیک بیان میں افغانستان کو ٹی ٹی پی کا وطن اور امارتِ اسلامیہ کو اپنی تنظیم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔

خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، حیات آباد ٹول پلازہ حملے میں ملوث 4 خوارج ہلاک

خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی

خیبر کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں حیات آباد ٹول پلازہ کی ناکہ بندی اور دیگر حملوں میں ملوث خالد عمر غازی سمیت چار خوارج ہلاک ہوگئے۔

سندھ کا بجٹ 18 سال میں 13 گنا بڑھ گیا، عوامی سہولتوں اور کارکردگی پر سوالات

سندھ کا بجٹ اور عوامی نتائج

سندھ کا سالانہ مالی حجم 2008-09 کے 267.7 ارب روپے سے بڑھ کر 2026-27 میں 3,562 ارب روپے ہوگیا، مگر تعلیم اور صحت کے اعداد کئی سوالات اٹھاتے ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کو بین الاقوامی قانون کا سبق سیکھنے کی ضرورت، پروفیسر محمد منیر

پروفیسر محمد منیر ایمنسٹی انٹرنیشنل

پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاکستان پر مؤقف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قانونی حیثیت، ریاستی اختیار اور سکیورٹی خدشات میں توازن پر زور دیا۔

باب المندب میں حوثیوں کی پیش قدمی، جزیرہ میون اور ذباب پر قبضے کا دعویٰ

حوثیوں کا جزیرہ میون پر قبضہ

حوثیوں نے باب المندب کے اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ یمنی فوج نے شہریوں کو اہم راستوں سے گریز کی ہدایت کی ہے۔

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں