مکہ دفاعی معاہدہ اجلاس، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ریاض میں ہوگا، اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔
پی ٹی آئی مارچ میں سرکاری مشینری کا استعمال، مسلح افراد کی موجودگی کا انکشاف

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال اور خارجی عناصر سمیت مسلح افراد کی موجودگی کے انکشافات نے سیکیورٹی خدشات بڑھا دیے۔
طالبان انٹیلیجنس پر حملے، افغانستان میں سنگین سکیورٹی بحران

مزار شریف، بدخشاں اور زابل سمیت کابل اور قندھار تک سکیورٹی اور انٹیلیجنس حکام پر حملوں کا دائرہ طالبان کے دعووں کے برعکس گہرے داخلی بحران کی نشاندہی کر رہا ہے۔
افغانستان: باراتیوں پر مبینہ تشدد، دلہن کو زبردستی تحویل میں لیے جانے کا انکشاف

پنجشیر میں طالبان اہلکاروں کی جانب سے شادی کے قافلے پر مبینہ تشدد اور دلہن کو لے جانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، 8 اکتوبر تک قیام

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے، جہاں صدر، وزیراعظم اور اسحاق ڈار سے ملاقاتوں کے علاوہ اہم اداروں کا دورہ کریں گے۔
وہ جو کتابیں نہیں، مقدر تراشتے ہیں

استاد صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یومِ اساتذہ ہمیں استاد کی محنت اور قربانیوں کی قدر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے
خیبرپختونخوا سکیورٹی چیلنجز: وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پر اہم مشاورت متوقع ہے، دہشت گردی کے خطرات اور آئندہ اقدامات پر غور ہوگا۔
افغانستان میں جبر کا تسلسل: تاجک، ہزارہ برادری اور بنیادی آزادیاں نشانہ

افغانستان میں بڑھتی طالبانائزیشن نے اقلیتوں، بالخصوص تاجک اور ہزارہ برادری کی زندگی اجیرن کر دی ہے، جبکہ خواتین کے حقوق بھی سلب ہیں۔
افغانستان سے خطرات کا خدشہ: روس کا تاجک سرحد پر عسکری امداد کا اعلان

افغانستان سے لاحق سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر روس نے تاجکستان کی بارڈر سروس کو عسکری سازوسامان کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
افغان گیس معاہدہ: 40 ارب ڈالر کا دعویٰ بے بنیاد، اصل فنڈنگ محض 200 ملین نکلی

مغربی افغانستان میں سعودی کمپنی کے گیس منصوبے پر سوشل میڈیا دعوے بے بنیاد نکلے۔ ابتدائی سرمایہ کاری 40 ارب کے بجائے صرف 200 ملین ڈالر ہے۔