پی ٹی آئی مارچ: پشاور کے تاجر سڑکوں پر، صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

پی ٹی آئی لانگ مارچ اور راستوں کی بندش پر پشاور کے تاجر سڑکوں پر نکل آئے؛ ٹائر جلا کر خیبر روڈ بند کر دیا اور کاروبار کی تباہی پر شدید احتجاج کیا۔
ماسکو فارمیٹ: دہشت گردی پر سیاسی مفادات کی ترجیح، روس کا اصل چہرہ سامنے آ گیا

ماسکو فارمیٹ کے حالیہ اجلاس میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے خطاب نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ خطاب میں اٹھائے گئے نکات سے زیادہ ان اہم معاملات کی عدم موجودگی پر توجہ دی جا رہی ہے جنہیں دانستہ طور پر نظر انداز کیا گیا۔ روسی قیادت بظاہر داعش خراسان کے خلاف […]
ریاست اور خیبرپختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں، دہشت گردی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی اسامیوں اور سی ٹی ڈی کی استعداد پر سوالات اٹھا دیے۔
بھارت اور افغان طالبان کا گٹھ جوڑ بے نقاب: بھارتی سیاح کے سنسنی خیز انکشافات

بھارتی ٹریولر انکیتا کمار نے افغانستان میں طالبان اہلکاروں سے ملاقاتوں کے حیران کن انکشافات کیے، پاکستان مخالف بیانات اور بھارت سے قربت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کا افغان سرزمین سے دہشت گردی پر دوٹوک مؤقف

ماسکو فارمیٹ کے آٹھویں اجلاس میں پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشت گردی کو علاقائی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مؤثر اقدامات پر زور دیا۔
افغانستان سے عسکریت پسندی کا خطرہ، تھنک ٹینک کی اہم رپورٹ جاری

گلوبل پیس اسٹریٹیجی فورم نے پاکستان کو افغانستان سے لاحق سکیورٹی خطرات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے مربوط حکمتِ عملی پر زور دیا ہے۔
یمن میں بڑا فوجی آپریشن، 1747 حوثی ہلاک، عسکری ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ

یمنی سرکاری فورسز نے حوثیوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن میں 1747 عناصر کو ہلاک کرنے اور باب المندب کے قریب ذوباب کا کنٹرول واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
خلیجی سرمایہ کاری اور پاکستان: ابھرتا اسٹریٹجک معاشی مرکز

پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے معاشی تعلقات نیا رخ اختیار کر رہے ہیں۔ زراعت، ٹیکنالوجی، معدنیات اور علاقائی روابط میں خلیجی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

اے ٹی سی اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس کیس میں عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ مراد سعید اور شبلی فراز سمیت پی ٹی آئی کے 4 رہنما اشتہاری قرار پا گئے۔
مودی حکومت بھارتی جین زی کے لیے خطرہ کیوں بن رہی ہے؟

بھارت میں بے روزگاری، تعلیمی مسائل، مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں اور نوجوانوں کے احتجاج نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔