مکہ کی مسجد میں فحاشی کرنے کا الزام: بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ کی ایک مسجد میں مبینہ فحش فعل کے الزام میں گرفتار بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو 14 اکتوبر کو سزائے موت دے دی گئی۔
فرانس کے بعد البانیہ میں طلبہ سڑکوں پر، تعلیم اور روزگار کے مسائل پر احتجاج

البانیا کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ وزیراعظم ایڈی راما نے مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی روکنے کی آخری وقت تک کوشش کی: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کے لیے آخری وقت تک مذاکرات کی کوشش کی۔
ڈراما ’حرمت‘ اور پامال ہوتی شرعی اقدار

ڈراما حرمت شرعی پردے کی تضحیک پر شدید تنازع کا شکار ہے۔ فیملی ولاگنگ کے بعد ٹی وی اسکرینز پر اسلامی اقدار کے خلاف بیانیہ اخلاقی بحران کا باعث بن رہا ہے۔
کے پی ایمرجنسی: پی ٹی آئی کا احتجاجی بیانیہ مسترد، رپورٹ میں اہم انکشافات

انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے بعد پی ٹی آئی کا بیانیہ ناکام ہو گیا۔ صوبے میں صرف 16 علامتی احتجاج ہوئے جن میں عوام کی شرکت نہ ہونے کے برابر رہی۔
عمران خان مشکل میں پھنس گئے، بھارت چھوڑنے کے لیے 28 اکتوبر کی ڈیڈ لائن

سیاسی مظاہرے میں شرکت پر بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ان پر او سی آئی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
پشاور اسکول سانحہ: بارش سبب بنی، ڈیڑھ سال قبل بنیاد رکھی گئی، اسکول مالک کا بیان

پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے واقعے پر مالک نے بارشوں کو وجہ قرار دیا، جبکہ محکمہ تعلیم نے عمارت کی حالت اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے

میر رضا کی موت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے چار جلدوں پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی۔ رپورٹ عام کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
سوات میں فورسز کا مشترکہ آپریشن، 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

سوات کے علاقے سخاڈوب میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔
مہمند کے وسائل پر پی ٹی آئی وزراء کا قبضہ، عوام کا شدید ردِعمل

مہمند کی معدنیات پر پی ٹی آئی وزراء کے قبضے اور پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈے پر مقامی عوام نے پی ٹی آئی کا کچا چٹھا کھول دیا۔