کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کی تحریک کثرتِ رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق صدارتی فرمان کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ اپوزیشن نے اجلاس میں احتجاج کیا۔
مددگار یا مکار؟

تعلیم کے نام پر جعلی دعوے، غیر منظور شدہ پروگرام اور گمراہ کن وعدے نوجوانوں کے مستقبل کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ داخلے سے پہلے ادارے اور ڈگری کی تصدیق ضروری ہے۔
بلوچستان: واشک میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر پر حملے کی خبریں غیر مصدقہ اور گمراہ کن قرار

لندن میں پاکستانی سفیر پر حملے اور سفید پاؤڈر پھینکنے کے وائرل دعوے غیر مصدقہ نکلے۔ خبر شیئر کرنے سے قبل مستند ذرائع سے تصدیق کی ہدایت۔
پشاور: اسکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور 2 اساتذہ جاں بحق، اسکول مالک گرفتار

پشاور کے دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے سے 33 بچوں اور 2 خواتین اساتذہ سمیت 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے اسکول مالک کو حراست میں لے لیا۔
کے پی اسکول سانحہ: 13 سالہ حکمرانی اور بچّوں کی سلامتی

خیبر پختونخوا میں اسکول سانحے نے تعلیمی اداروں کی حفاظت اور حکومتی ترجیحات پر سوالات کھڑے کر دیے۔ شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے تعین اور صوبے بھر کے اسکولوں کے حفاظتی آڈٹ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔
بابِ خیبر کے قبائلی بزرگ کی پی ٹی آئی پر تنقید، گورنر راج پر عوام خاموش

بابِ خیبر کے بزرگ کی تنقید اور گورنر راج پر خاموشی نے پی ٹی آئی اور سہیل آفریدی کے خلاف عوامی ردعمل اور ریاست سے یکجہتی کو واضح کر دیا ہے۔
ٹی ٹی پی کے پاس جدید امریکی اسلحہ: اقوام متحدہ اور سگار کے تشویشناک انکشافات

افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر کا امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے سے پاکستان میں دہشت گردی اور سکیورٹی چیلنجز شدید ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب کا مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی اتحادی فورسز کا مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ۔
باجوڑ اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشت گرد ہلاک

باجوڑ اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ مستونگ میں اسنائپر رائفل اور سب مشین گن بھی برآمد کی گئی۔