سفارت کاری یا سیاسی بیان بازی؟ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا حقیقی پس منظر

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ایرانی مؤقف کا جواب، امریکی پالیسی پر تنقید اور سفارتی پیش رفت کے تحفظ پر زور۔
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
بچوں کی نشوونما میں کمی: مفتاح اسماعیل اور راشد لنگڑیال کا فکری موازنہ

بچوں کی نشوونما میں کمی کے اسباب پر مفتاح اسماعیل اور راشد لنگڑیال کے مابین فکری بحث اور طرزِ حکمرانی کے اثرات کا جائزہ۔
بینائی بحال کرنے کا علاج ممنوع: طالبان کا نیا فرمان جاری

طالبان حکومت کی طرف سے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی عائد کیے جانے کا فیصلہ اور اس کے طبی و سماجی اثرات کا جائزہ۔
علاقائی امن کی نوید: تہران اجلاس اور پاکستان و ترکیہ کا مثبت کردار

تہران چار فریقی اجلاس کا انعقاد، علاقائی سفارت کاری کو تقویت اور جنگ کے حامیوں کی کوششوں کی ناکامی کا احوال۔
ملا ہیبت اللہ کی کتاب اور ٹی ٹی پی کا فکری تضاد

ملا ہبت اللہ کی کتاب کے اصولوں کی روشنی میں ٹی ٹی پی کے نظریات کا تنقیدی جائزہ اور ان کے مابین موجود تضاد کا بیان۔
عمر نذیر کشمیری کا اعتراف: کالعدم جے اے اے سی کے اندر مسلح افراد موجود ہیں

عمر نذیر کشمیری نے کالعدم جے اے اے سی میں مسلح افراد کی موجودگی کا اعتراف کر لیا، آزاد کشمیر میں جذباتی نعروں کے ذریعے انتشار پھیلانے والوں کی مفاد پرستی بے نقاب ہو گئی۔
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا گیا، جبکہ ریاض میں ملبہ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔