افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشاں کے ضلع زیبک میں طالبان کے دو فوجی ڈرون مار گرانے اور ان کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

July 25, 2026

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 48 گھنٹوں کے دوران 6 مزید فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی تعداد 73 ہزار 317 تک پہنچ گئی۔ مغربی کنارے میں رواں سال اب تک 3600 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔

July 25, 2026

بھارت میں امتحانی پرچہ لیک اسکینڈل کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ اور دیگر مطالبات تسلیم۔

July 25, 2026

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سعودی شہر جازان پر میزائل حملہ کیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی سول ڈیفنس نے بعد میں خطرہ ٹلنے کا اعلان کر دیا۔

July 25, 2026

طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت آتی جا رہی ہے۔ بدخشاں کے بعد اب پنجشیر میں بھی قومی مزاحمتی محاذ کے گوریلا گرم محاذِ جنگ میں اتر آئے ہیں۔

July 25, 2026

بدخشاں میں شدید فائرنگ اور ہیلی کاپٹروں کی سرگرمیوں میں اضافہ، طالبان مخالف مزاحمتی تحریکیں رجیم کے کنٹرول کو مسلسل چیلنج کر رہی ہیں۔

July 25, 2026

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی آج کابل کے مختصر مگر اہم دورے پر روانہ ہوں گے۔ ان کے ہمراہ افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے، صادق خان بھی ہوں گے۔

اس دورے کا اہم پہلو نقوی اور افغانستان کے عبوری وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے درمیان ون آن ون ملاقات ہے۔ اس میں سیکیورٹی، انٹیلیجنس تبادلے اور انسداد دہشت گردی پر بات چیت متوقع ہے۔

July 20, 2025

یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب چند روز قبل نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے بھی کابل کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان، ازبکستان اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کی جس کا مرکز علاقائی راوبط کا فروغ اور تجارت تھا۔

نقوی کا یہ دورہ پاکستان کی افغانستان کے ساتھ عملی تعاون اور کھلے رابطوں کی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے۔ ممکنہ طور پر گفتگو میں مہاجرین کی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ اور تجارتی راستے بھی شامل ہوں گے۔

دونوں ممالک کو ڈیورنڈ لائن پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے اور یہ دورہ اسی تناظر میں تعاون کو فروغ دینے کی کوشش ہے۔

وزیر داخلہ نقوی اپنی ملاقاتوں کے فوراً بعد کابل سے روانہ ہو جائیں گے۔

دیکھیں: اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے، آج سہہ فریقی نشستوں میں حصہ لیں گے

متعلقہ مضامین

افغانستان فریڈم فرنٹ نے بدخشاں کے ضلع زیبک میں طالبان کے دو فوجی ڈرون مار گرانے اور ان کی پیش قدمی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

July 25, 2026

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 48 گھنٹوں کے دوران 6 مزید فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی تعداد 73 ہزار 317 تک پہنچ گئی۔ مغربی کنارے میں رواں سال اب تک 3600 گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔

July 25, 2026

بھارت میں امتحانی پرچہ لیک اسکینڈل کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ اور دیگر مطالبات تسلیم۔

July 25, 2026

حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سعودی شہر جازان پر میزائل حملہ کیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی سول ڈیفنس نے بعد میں خطرہ ٹلنے کا اعلان کر دیا۔

July 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *