عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

July 27, 2026

آزاد کشمیر انتخابات، نکیال میں پی پی پی کارکن مختار یونس کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پر الزام۔

July 27, 2026

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔

July 27, 2026

ایرانی فوج کی وارننگ، مستقبل میں کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آپریشن مرصاد کی سالگرہ پر بیان جاری۔

July 27, 2026

فتنہ الہندوستان کے گرفتار رکن حبیب اللہ کا تنظیم کے اندرونی حالات پر انکشاف، مالی لالچ سے بھرتی، سخت تربیت اور کارروائیوں کی تفصیلات بے نقاب۔

July 27, 2026

طالبان کے انکاری بیانیے کے باوجود بدخشاں میں مزاحمت میں اضافہ، افغانستان فریڈم فرنٹ کی زیبک میں چوکیوں پر قبضے کی نئی ویڈیوز جاری۔

July 27, 2026

پنجاب اسمبلی میں داڑھی کے ڈیزائن بنانے کے خلاف قرارداد جمع

رکن اسمبلی نے قرار داد میں مطالبہ کیا ہے داڑھی کے اسٹائل بنانے یا ڈیزائن کرنے پر پابندی لگائی جائے
رکن اسمبلی نے قرار داد میں مطالبہ کیا ہے داڑھی کے اسٹائل بنانے یا ڈیزائن کرنے پر پابندی لگائی جائے

پانچ برس بھی ایک ایسی قرارداد پیش کی تھی جس میں داڑھی کے مختلف ڈیزائن بنانے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا

July 22, 2025

لاہور: داڑھی کے ڈیزائن بنانے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی، قرار داد میں کہا گیا ہے داڑھی پر کسی بھی قسم کی ڈیزائننگ سخت گناہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے اسمبلی میں ایک قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ رکن اسمبلی نے قرار داد میں مطالبہ کیا ہے داڑھی کے اسٹائل بنانے یا ڈیزائن کرنے پر پابندی لگائی جائے۔

قرار داد میں رکن صوبائی اسمبلی نے داڑھی کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت قرار دیا اور کہا کہ فیشن کے انداز میں داڑھی بنانا یا تبدیل کرنا نہ صرف سنتِ رسول کی بے حرمتی ہے بلکہ ایک سنگین گناہ بھی ہے۔

قرارداد میں صوبائی حکومت کی توجہ دلائی کہ اس رجحان کو روکنے کے لیے سخت قانون سازی کرے اور ساتھ ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت قانون سازی کرکے ڈیزائننگ کرانے والوں اور حجام کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائے۔

یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب مسلم لیگ ن کی ایم پی اے نے اسپر تشویش کا اظہار کیا ہو بلکہ پانچ برس بھی ایک ایسی قرارداد پیش کی تھی جس میں داڑھی کے مختلف ڈیزائن بنانے پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

دیکھیں: عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کردیا

متعلقہ مضامین

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایران نے پاکستان کو امریکہ کے ساتھ جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی آمادگی سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

July 27, 2026

آزاد کشمیر انتخابات، نکیال میں پی پی پی کارکن مختار یونس کی ہلاکت، بلاول بھٹو کا مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پر الزام۔

July 27, 2026

نام کے تقدس اور عمل کی حقیقت؛ فاروقِ اعظمؓ کا دورِ حکومت، 1979 کے نعرے، اور طالبان حکومت کے تحت بدخشاں و زیبک میں ابھرتی مسلح مزاحمت کے بعد امارتِ اسلامیہ کے لیے درپیش چیلنجز۔

July 27, 2026

ایرانی فوج کی وارننگ، مستقبل میں کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آپریشن مرصاد کی سالگرہ پر بیان جاری۔

July 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *