پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

زرعی تحقیقاتی ادارے مور گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں اس وقت 3,164 کولڈ اسٹوریج یونٹس موجود ہیں جن کی مجموعی استعداد 1,20,000 ٹن سے زیادہ ہے۔ تاہم ان میں سے صرف 2,923 فعال ہیں۔

September 15, 2025

آزاد کشمیر حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اسلام آباد نے 2000 پولیس اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

September 15, 2025

افغان وزیرِ خارجہ پر اقوام متحدہ کی پابندیوں پر سابق افغان نائب صدر کا تبصرہ

سابق نائب صدر کا کہنا تھا اگرچہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پاسداری کرنا ضروری ہے لیکن دوسری جانب یہ بھی معنی رکھتا ہیکہ وزیر خارجہ امیر خان متقی کو ماضی میں بارہا مرتبہ اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سفر کی اجازت دی گئی ہے

1 min read

افغان ادارے کی رپورٹ کہ حالیہ دورے کی اجازت نہ ملنا تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہوا ہے نہ کہ پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے، اس قسم کے بیانات صورتحال کو مزید پیچیدہ بناتے ہے۔

August 7, 2025

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کردہ پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا وزیر خارجہ امیر خان متقی کا حالیہ دورہ پاکستان نہ کرنا جہاں اس فیصلے کو ایک مثبت قدم سمجھتے ہیں وہیں اس فیصلے نے سفارت کاری اور امن کی جدوجہد میں اقوام متحدہ کی پابندیوں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

سابق نائب صدر کا کہنا تھا اگرچہ اقوام متحدہ کے فیصلوں کی پاسداری کرنا ضروری ہے لیکن دوسری جانب یہ بھی معنی رکھتا ہیکہ وزیر خارجہ امیر خان متقی کو ماضی میں بارہا مرتبہ اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی جانب سفر کی اجازت دی گئی ہے۔

حالیہ دورے کی اجازت نہ دینا اس تناظر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے پاک۔ افغان تعلقات بڑی تیزی سے مثبت جانب رواں تھے۔ ان تمام تر پیشِ رفت کو غیرمؤثر کرنے کے طور پر بھی دیکھا جاسکتا ہے

اقوام متحدہ کے رکن ممالک بالخصوص امریکہ کو خطے میں امن و استحکام کے لیے کیے گٗے ہر اقدام کو اہمیت دیتے ہوئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ۔ خصوصاً جب خطے کے حالات ایک نازک دور سے گزر رہے ہوں۔

اس طرز کی پابندیاں ممالک کے مابین میں مثبت پیشِ رفت کے بجائے باہم کشیدگی کو ہی جنم دے سکتے ہیں۔ امن کے قیام کے لیے خطے کے تمام ممالک سنجیدگی سے سوچنا ہوگا اور اقوامِ متحدہ کے ایسے فیصلوں پر کوٗی واضح مؤقف اپنانا ہوگا۔

نائب صدر کا کہنا تھا عالمی برادری کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ پابندیوں کے فیصلے خطےکے امن و استحکام اور سفارتی پیشرفت کو نقصان نہ پہنچائیں، بلکہ اقوام متحدہ کی پالیسی مثبت تبدیلی اور خطے کے امن واستحکام کےاستعمال ہو۔

افغان ادارے کی رپورٹ کہ حالیہ دورے کی اجازت نہ ملنا تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہوا ہے نہ کہ پالیسی میں تبدیلی کی وجہ سے، اس قسم کے بیانات صورتحال کو مزید پیچیدہ بناتے ہے۔

دیکھیں: تحریک طالبان پاکستان کے خاندانوں کی غزنی اور زابل منتقلی

متعلقہ مضامین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *