خلیل الحیہ کے بیٹوں کی شہادت کا سلسلہ 2008 اور 2014 میں غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے دوران شروع ہوا تھا، جب ان کے دو بیٹے مارے گئے تھے۔ گزشتہ سال قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے ایک مبینہ حملے میں ان کا تیسرا بیٹا شہید ہوا

May 7, 2026

پاکستان نے نہ صرف بھارتی فضائی حملے کو ناکام بنایا بلکہ دشمن کے چار جدید ترین رافیل طیاروں سمیت آٹھ جنگی جہاز مار گرائے۔ حیران کن بات یہ تھی کہ پاکستان کا ایک بھی طیارہ تباہ نہ ہوا۔ اس رات صرف میزائل اور جہاز نہیں گرے تھے، بلکہ جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن سے متعلق کئی دیرینہ تصورات بھی زمین بوس ہو گئے تھے۔

May 7, 2026

ٹرمپ نے اپنی ترجیحات واضح کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

May 7, 2026

یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ افغانستان میں دہشت گردی اور تشدد کا ایک ایسا نیٹ ورک پروان چڑھ چکا ہے جس کے لیے انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

May 7, 2026

طالبان حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے انفراسٹرکچر کو ختم کرنے یا ان کے خلاف کسی بڑے کریک ڈاؤن کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ ہر حملے کے بعد مذمت کرنا اب ایک تکراری عمل بن چکا ہے، جس سے یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ یہ بیانات جوابدہی کے بجائے محض ‘ڈیمیج کنٹرول’ کی کوشش ہیں۔

May 7, 2026

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق غازی نے بتایا کہ بھارت کے تباہ شدہ طیاروں میں 4 رافیل، ایس یو 30، مگ 29 اور میراج 2000 شامل ہیں۔

May 7, 2026

بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل

موجودہ حالات اور سیکیورٹی اہلکاروں پر جاری حملوں کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام اُٹھایا گیا۔ ۔
موجودہ حالات اور سکیورٹی اہلکاروں پر جاری حملوں کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام اُٹھایا گیا۔ ۔

موبائل و انٹرنیٹ سروس کے نہ ہونے کے باعث روز مرہ کی سرگرمیاں بُری طرح سے متاثر ہیں بالخصوص تعلیم اور آن لائن کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہیں۔

August 7, 2025

بلوچستان: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر معطل کر دی گئی ہے۔

بلوچستان کے صوبائی حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی بنا پر بند کی گئی ہے، انتظامیہ کے مطابق موبائل سروس 15 اگست تک بند رہنے کا امکان ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور نوشکئی سمیت اہم اضلاع میں سروس معطّل ہے۔ مذکورہ اقدام موجودہ حالات اور سکیورٹی اہلکاروں پر جاری حملوں کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے یہ اقدام اُٹھایا گیا۔ ۔

موبائل و انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے باعث نہ صرف روز مرہ کی سرگرمیاں متاثر ہیں بلکہ تعلیم، ای کامرس بھی بُری طرح سے تعطل کا شکار ہیں۔

شہریوں کی جانب بیان سامنے آیا ہے کہ بلوچستان میں پہلے بھی موبائل، انٹرنیٹ سروس بہتر نہیں تھی لیکن کل سے موبائل و انٹرنیٹ سروس بلکل معطل ہے ۔

دیکھیں: مستونگ میں سکیورٹی فورسز پر دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید

متعلقہ مضامین

خلیل الحیہ کے بیٹوں کی شہادت کا سلسلہ 2008 اور 2014 میں غزہ پر ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے دوران شروع ہوا تھا، جب ان کے دو بیٹے مارے گئے تھے۔ گزشتہ سال قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے ایک مبینہ حملے میں ان کا تیسرا بیٹا شہید ہوا

May 7, 2026

پاکستان نے نہ صرف بھارتی فضائی حملے کو ناکام بنایا بلکہ دشمن کے چار جدید ترین رافیل طیاروں سمیت آٹھ جنگی جہاز مار گرائے۔ حیران کن بات یہ تھی کہ پاکستان کا ایک بھی طیارہ تباہ نہ ہوا۔ اس رات صرف میزائل اور جہاز نہیں گرے تھے، بلکہ جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن سے متعلق کئی دیرینہ تصورات بھی زمین بوس ہو گئے تھے۔

May 7, 2026

ٹرمپ نے اپنی ترجیحات واضح کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

May 7, 2026

یہ واقعات ثابت کرتے ہیں کہ افغانستان میں دہشت گردی اور تشدد کا ایک ایسا نیٹ ورک پروان چڑھ چکا ہے جس کے لیے انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

May 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *