ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

پاک چین تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں؛ احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک چائنہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط اور مستحکم ہورہے ہیں

1 min read

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چائنہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہورہے ہیں

مذکورہ منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے ذریعے سے پاکستان کے شعبہ تعلیم، صحت سمیت دیگر شعبوں میں معاونت فراہم ہوگی

August 18, 2025

نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چائنہ تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط اور مستحکم ہورہے ہیں۔ مذکورہ منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے ذریعے سے پاکستان کے شعبہ تعلیم، صحت سمیت دیگر شعبوں میں بھی معاونت فراہم ہوگی۔

گزشتہ روز نارووال میں وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین کے تعاون سے ہیلتھ سیکٹر کے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم ایسا سسٹم بنانا چاہتے ہیں کہ دنیا بھر کے محقق پاکستان کا رخ کریں، اسی طرح پاکستانی طلبا چین میں جا کر تعلیم حاصل کریں۔ اور پھر واپس آکر ملک و قوم کی خدمت کریں۔

انکا کہنا تھا یہ منصوبہ پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرے گا اور نتیجتا پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔


وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا نارووال میڈیکل کالج پاکستان میں تعلیم کے فروغ میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ یہاں کے ڈاکٹر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خدمات فراہم کریں گے نیز یہاں کی ٹیم صحت کے شعبے میں ملک کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔احسن اقبال کا کہنا تھا جیسے ہماری افواج نے معرکہ حق میں دشمن کو شکست دی، اسی طرح اب اگلا معرکہ پاکستان کو معاشی میدان میں بھی آگے لے جانا ہے اور فتح سے ہمکنار کرنا ہے۔


دیکھیں: چینی ساختہ زیڈ 10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک آرمی ایوی ایشن میں شامل

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *