پنجاب: دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر سیلاب کا شدید خطرہ، پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگیا ہے، جبکہ خانکی کے مقام سے پانی گزرنے کی گنجائش 8 لاکھ کیوسک ہے۔
بھارت کےچھوڑے ہوٗے پانی اور شدید بارشوں نے ایک خطرناک صورتحال ل کو جنم دیاہے۔ مقامی انتظامیہکے مطابق خانکی کے مقام پر سیلابی ریلے کی وجہ سے ہیڈ ورکس کے ہائیڈرولک ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
جبکہ دوسری جانب گجرات میں کری شریف کے حفاظتی بند کو کو توڑتا ہوا سڑکوں پر آگیا ہے، قریب میں واقع آبادیوں کو شدید خطرات کا سامنا ہے۔
دیکھیں: سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری