ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کا چیلنج دے دیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے مریم نواز کے بیان کو غرور اور تکبر سے تعبیر کیا ہے

1 min read

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے نائب وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کا چیلنج دے دیا۔

اسد قیصر ایک پاکستانی سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔

September 20, 2025

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا “مریم بی بی میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں۔ نواز شریف نے جس طرح ووٹ کو عزت دو کو جھوٹا بیانیہ بنایا وہ سب کے سامنے ہے۔
آپ نے ووٹ چوری کر کے حکومت بنائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا آپ کا چیلنج قبول ہے نیوٹرل امپائر کے ساتھ صاف اور شفاف الیکشن کروائیں۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سمیت تمام اتحادی ایک ساتھ ہوں ہمیں صرف لیول پلیئنگ فیلڈ دیں۔ آپ صرف دس نشستیں جیت کر دکھا دیں۔

حرمین شریفین کے معاہدے پر مؤقف

اسد قیصر نے حرمین شریفین کے معاہدے کے حوالے سے واضح کیا کہ حرمین شریفین ہمارے عقیدے، اعتقاد اور عوامی جذبات سے جُڑے ہیں۔ یہ کسی پارٹی کا معاہدہ نہیں بلکہ ریاست سے ریاست کا معاہدہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس پر سیاست نہ کی جائے۔

حکمِ اذاں تحریک کا اعلان

اسی طرح اسد قیصر نے اہم اعلان کیا کہ پاکستان تحریک انصاف 20 سے 24 ستمبر تک ربیع الاول کے بابرکت ایام میں “حکم اذاں” تحریک چلائے گی۔

دیکھیں: ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں بھارت، افغانستان اور پی ٹی آئی ہیں؛ خواجہ آصف

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *