بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

افغانستان کے علاقوں برمل، خوست اور پکتیکا میں نامعلوم ڈرون حملے؛ متعدد ہلاک

افغانستان کے سرحدی علاقہ ضلع برمل میں دھماکے میں گاڑی اور حجرہ تباہ جبکہ جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں
افغانستان کے سرحدی علاقہ ضلع برمل میں دھماکے میں گاڑی اور حجرہ تباہ جبکہ جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں

قابلِ ذکر ہے کہ 2022 میں جماعت الاحرار کے رہنما عمر خالد خراسانی بھی برمل دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے

November 25, 2025

افغانستان کے پاکستان سے متصل سرحدی ضلع برمل میں منگل کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں ایک گاڑی اور ایک قریبی حجرہ تباہ ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔ تاہم دھماکے کی نوعیت اور ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے باقاعدہ سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔

برمل میں دھماکے کے بعد افغان حکومت کے ترجمان ملا ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ رات صوبہ خوست، پکتیکا اور کنڑ کے مختلف علاقوں میں ڈرون حملے کیے ہیں۔ تاہم افغان ترجمان اپنے اس دعوے پر کوئی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ مقامی ذرائع کے مطابق رات گئے برمل، مغلائی اور اسد آباد میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنیں گئی جن کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق ضلع برمل ماضی میں دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار کا مرکز رہا ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ 2022 میں اس گروہ کے رہنما عمر خالد خراسانی بھی اسی علاقے میں ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ جماعت الاحرار نے گزشتہ روز پشاور دھامکے کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی جس میں تین ایف سی کے اہلکار شہید ہوئے تھے۔

دیکھیں: افغان میڈیا کی آزادی خطرے میں، افغان حکومت کی ناکامیوں پر تنقید

متعلقہ مضامین

بنوں کے جانی خیل میں اڈنان کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار دو مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

August 11, 2026

رپورٹ میں قبائلی اضلاع کی مقامی محرومیوں اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات کو الگ تناظر میں دیکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے پی ٹی ایم کے سکیورٹی اقدامات پر اعتراضات اور ٹی ٹی پی کے خلاف مؤقف پر سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

August 11, 2026

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *