سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

امریکی صدر کے سخت تیور: جنگ بندی میں توسیع سے انکار، مذاکرات کے علاوہ ایران کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے

صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ روز امریکی افواج نے ایران کا ایک بحری جہاز قبضے میں لیا ہے جو ان کے بقول چین کی جانب سے بھیجے گئے سامان سے لدا ہوا تھا۔ اس واقعے کو چینی صدر شی جن پنگ سے جوڑتے ہوئے انہوں نے تند و تیز لہجے میں کہا کہ “جنگ اسی طرح ہوتی ہے” اور اب امریکا ایران میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے۔
ٹرمپ کا سخت رویہ

سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس وقت انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے اور ایرانی حکام کے پاس مذاکرات کے لیے اپنے نمائندے بھیجنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں بچا۔

April 21, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ موجودہ جنگ بندی میں توسیع کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے اور امریکی افواج ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا اس وقت انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے اور ایرانی حکام کے پاس مذاکرات کے لیے اپنے نمائندے بھیجنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باقی نہیں بچا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک بہترین معاہدے پر پہنچیں گے کیونکہ ایران کے پاس اب مزید کوئی آپشن نہیں ہے۔

صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ روز امریکی افواج نے ایران کا ایک بحری جہاز قبضے میں لیا ہے جو ان کے بقول چین کی جانب سے بھیجے گئے سامان سے لدا ہوا تھا۔ اس واقعے کو چینی صدر شی جن پنگ سے جوڑتے ہوئے انہوں نے تند و تیز لہجے میں کہا کہ “جنگ اسی طرح ہوتی ہے” اور اب امریکا ایران میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے۔

دوران انٹرویو امریکی صدر نے آبنائے ہرمز پر مکمل امریکی کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی ختم ہونے میں اب زیادہ وقت نہیں بچا اور وہ اسے طول دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ سفارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے ان بیانات سے خطے میں پہلے سے موجود تناؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ہے، جبکہ ایران کی جانب سے تاحال ان دھمکیوں پر کوئی باقاعدہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

دیکھئیے:اسلام آباد میں بارودی مواد اور ٹریفک پابندیوں سے متعلق افغان اکاؤنٹ کا پراپیگنڈا بے بنیاد قرار

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *