سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

چین کا اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کا ایک اور انتباہ

ایران میں چینی سفارت خانے نے صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر تمام چینی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا دوسرا ہنگامی نوٹس جاری کر دیا ہے، جس سے خطے میں بڑے فوجی تصادم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ایران میں چینی سفارت خانے نے صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر تمام چینی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا دوسرا ہنگامی نوٹس جاری کر دیا ہے، جس سے خطے میں بڑے فوجی تصادم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ایران سے چینی شہریوں کا انخلا: چینی سفارت خانے نے دوسرا ہنگامی نوٹس جاری کر دیا۔ پہلا نوٹس جنگ کے آغاز سے ایک روز قبل جاری ہوا تھا۔

April 25, 2026

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے سائے ایک بار پھر گہرے ہونے لگے ہیں، جس کے پیشِ نظر چین نے ایران میں موجود اپنے تمام شہریوں کے لیے دوسرا ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایران میں متعین چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹس میں صورتحال کی سنگینی کو واضح کیا گیا ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق چینی سفارت خانے کا یہ دوسرا ہنگامی نوٹس ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی غیر یقینی اور تشویشناک ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ بیجنگ کی جانب سے پہلا ہنگامی حکم نامہ رواں برس 27 فروری کو جاری کیا گیا تھا، جس کے ٹھیک ایک روز بعد باقاعدہ جنگ کا آغاز ہو گیا تھا۔ اب دوسرے نوٹس کے اجرا نے ان خدشات کو جنم دیا ہے کہ کیا خطہ ایک بار پھر کسی بڑے فوجی تصادم کی لپیٹ میں آنے والا ہے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بین الاقوامی سطح پر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری ہے اور دنیا بھر کی نگاہیں اسلام آباد میں ہونے والی حالیہ سفارتی ملاقاتوں پر لگی ہوئی ہیں۔ بیجنگ کے اس اقدام کو دفاعی ماہرین خطے میں ممکنہ کشیدگی یا جنگ بندی کے معاہدے کی ناکامی کے پیشِ نظر احتیاطی تدبیر کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کمرشل پروازوں کی دستیابی تک جلد از جلد ایران سے نکل جائیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *