فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

بھارت نے حسینہ واجد کے ورچوئل خطاب کو نجی تقریب قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کر دیا، جس پر طالبان اور بھارتی بیانیے کی مماثؒت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

August 5, 2026

پاکستان مخالف بیانیے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ، جنیوا اجلاس سے متعلق مبینہ خطوط اور پراکسی نظام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

August 5, 2026

خضدار میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشن کے دوران فتنۃ الہندستان کے 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار نے جام شہادت نوش کیا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشن کے دوران فتنۃ الہندستان کے 14 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار نے جام شہادت نوش کیا۔

خضدار کے علاقے نال میں ایف سی اور ایس ایس جی کا مشترکہ آپریشن، 14 دہشت گرد ہلاک، مفرور عناصر کی گرفتاری کے لیے فضائی و زمینی کاروائی جاری۔

June 9, 2026

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا اور مؤثر آپریشن کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اب تک کالعدم تنظیم فتنۃ الہندستان کے 14 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مکمل منصوبہ بندی کے تحت کی جانے والی اس کاروائی کے دوران وطن عزیز کا ایک بہادر جوان بھی شجاعت کی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا ہے۔

سکیورٹی حکام کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق، فورسز کے شدید دباؤ کے بعد باقی ماندہ دہشت گرد قریبی پہاڑی سلسلوں کی پناہ لینے کے لیے فرار ہو گئے ہیں۔ فرار ہونے والے ان عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے زمینی دستوں کے ساتھ ساتھ فضائی کارروائیاں بھی بدستور جاری ہیں، اور دہشت گردوں کے ممکنہ ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کی جا رہی ہے۔

اس آپریشن میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) بلوچستان اور اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے کمانڈوز حصہ لے رہے ہیں، جنہیں گن شپ ہیلی کاپٹروں اور جدید ڈرونز کی صورت میں بھرپور فضائی معاونت حاصل ہے۔

عسکری حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کو خطرات سے پاک کرنے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک تعاقب اور کارروائی کا یہ سلسلہ بلا تعطل جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *