کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

جرائم میں ملوث ہونے پر امریکہ کا بھارتی ٹرک ڈرائیورز پر پابندی لگانے پر غور

امریکہ نے جرائم میں ملوث ہونے پر بھارتی ٹرک ڈرائیورز پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا، صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکینِ وطن ڈرائیورز کے خلاف تاریخی کارروائی کا اعلان کر دیا۔
جرائم میں ملوث ہونے پر امریکہ کا بھارتی ٹرک ڈرائیورز پر پابندی لگانے پر غور

امریکہ میں بغیر لائسنس اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث بھارتی ٹرک ڈرائیورز پر پابندی کی تجویز، سابق فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا منصوبہ۔

July 20, 2026

امریکہ نے بغیر لائسنس ڈرائیونگ اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر بھارتی ٹرک ڈرائیورز پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکینِ وطن ٹرک ڈرائیورز کی جگہ امریکی فوج کے سابق اہلکاروں کو تعینات کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس تجویز کے نفاذ سے امریکہ میں کام کرنے والے تقریباً ڈیڑھ لاکھ بھارتی ٹرک ڈرائیورز متاثر ہوں گے۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق صدر ٹرمپ نے تارکینِ وطن ڈرائیورز سے متعلق نئی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی ہلاکتوں کا باعث بننے والے غیر قانونی تارکینِ وطن ڈرائیورز کے خلاف تاریخی کارروائی کی جائے گی۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ یہ ڈرائیورز سائن بورڈز تک نہیں پڑھ سکتے اور ان میں سے بہت سے منشیات کے عادی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ڈرائیورز غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہوتے ہیں اور پورے امریکا کی سڑکوں پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔

بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی ٹرک ڈرائیورز امریکہ میں سنگین حادثات اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے باعث سخت جانچ کی زد میں ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی شہریوں کو بڑھتی مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث مختلف ممالک میں پابندیوں سمیت ملک بدریوں کا بھی سامنا ہے۔

دیکھیے: بھارت میں پابندی کے باوجود کاکروچ تحریک کا پارلیمنٹ کی جانب مارچ شروع

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *