کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

معرکۂ حق: بھارتی طالبہ کی زبانی پاکستانی مؤقف کی تصدیق

بھارت میں وائرل ویڈیو میں ایک طالبہ نے آپریشن سندور اور رافیل طیاروں سے متعلق حکومتی مؤقف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دعوؤں کو تقویت مل رہی ہے۔
معرکۂ حق: بھارتی طالبہ کی زبانی پاکستانی مؤقف کی تصدیق

معرکۂ حق کے بعد بھارت میں آپریشن سندور پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بھارتی طالبہ نے رافیل طیاروں کی تباہی اور فوجی ہلاکتوں پر حکومتی متضاد بیانات کا پردہ چاک کر دیا۔

July 24, 2026

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران ریکارڈ کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک بھارتی طالبہ آپریشن سندور سے متعلق حکومتی مؤقف پر سوالات اٹھاتی نظر آ رہی ہے۔

ویڈیو میں طالبہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آپریشن کے دوران بھارتی رافیل طیارے گرانے اور فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا، جسے اس وقت بھارتی حکومت نے مسترد کر دیا تھا۔

طالبہ کے مطابق اگر حکومت اب چھ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت تسلیم کر رہی ہے تو اس سے عالمی سطح پر پاکستان کے بعض دعوؤں کو تقویت مل سکتی ہے، جس سے بھارت کی ساکھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ متعدد صارفین بھارتی حکومت پر متضاد بیانات دینے کا الزام عائد کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب بھارتی حکومت اس تاثر کو مسترد کر چکی ہے کہ فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف پہلی بار اب کیا گیا ہے۔

دیکھیے: نیٹ پیپر لیک: دہلی سے اٹھنے والا احتجاج بھارت بھر میں پھیل گیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *